"پی 53 (لحمیہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← نشو و نما
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox gene}}
{{Infobox gene}}
P53 [[لحمیات|لحمیہ]] ایک [[انتساخی فاعل|انتساخی فاعل (transcription factor)]] ہے جو [[خلوی چکر|خلوی چکر (cell cycle)]] کی نظمیت کو قائم کرتا ہے اور اس کا تحفظ کرتا ہے۔ اور چونکہ خلوی چکر میں بینظمی کی وجہ سے ہی خلیات کی بے قابو [[نشونما]] شروع ہوتی ہے اور اس بے قابو نشونما سے ہی [[سرطان (عارضہ)|سرطان (cancer)]] نمودار ہوتا ہے لہذا یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ p53 لحمیہ اصل میں [[وراثہ کابت الورم|وراثہ کابت الورم (tumor suppressor gene)]] کے طور پر کام کرتا ہے اور [[حیات|جاندار]] کو سرطان سے بچاتا ہے۔ اگر اس لحمیہ کو پیدا کرنے والے [[وراثہ|وراثے (gene)]] میں کوئی [[طَفرَہ|طفرہ (mutation)]] پیدا ہوجائے تو یہ ظاہر ہے کہ اس کے [[ترجمہ (وراثیات)|ترجمے (translation)]] سے بننے والا یہ p53 لحمیہ بھی نقص یافتہ ہوگا اور اپنا کام (یعنی خلوی چکر کی نظمیت کرنا) درست انجام نہیں دے پائے گا جس کے باعث سرطان پیدا ہوجانے کے امکانات وسیع ہوجائیں گے۔ اس p53 لحمیہ کو تیار کرنے والا [[وراثہ]] بھی اسی کے نام پر [[P53 (وراثہ)|p53 وراثہ]] کہلایا جاتا ہے۔
P53 [[لحمیات|لحمیہ]] ایک [[انتساخی فاعل|انتساخی فاعل (transcription factor)]] ہے جو [[خلوی چکر|خلوی چکر (cell cycle)]] کی نظمیت کو قائم کرتا ہے اور اس کا تحفظ کرتا ہے۔ اور چونکہ خلوی چکر میں بینظمی کی وجہ سے ہی خلیات کی بے قابو [[نشونما]] شروع ہوتی ہے اور اس بے قابو نشو و نما سے ہی [[سرطان (عارضہ)|سرطان (cancer)]] نمودار ہوتا ہے لہذا یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ p53 لحمیہ اصل میں [[وراثہ کابت الورم|وراثہ کابت الورم (tumor suppressor gene)]] کے طور پر کام کرتا ہے اور [[حیات|جاندار]] کو سرطان سے بچاتا ہے۔ اگر اس لحمیہ کو پیدا کرنے والے [[وراثہ|وراثے (gene)]] میں کوئی [[طَفرَہ|طفرہ (mutation)]] پیدا ہوجائے تو یہ ظاہر ہے کہ اس کے [[ترجمہ (وراثیات)|ترجمے (translation)]] سے بننے والا یہ p53 لحمیہ بھی نقص یافتہ ہوگا اور اپنا کام (یعنی خلوی چکر کی نظمیت کرنا) درست انجام نہیں دے پائے گا جس کے باعث سرطان پیدا ہوجانے کے امکانات وسیع ہوجائیں گے۔ اس p53 لحمیہ کو تیار کرنے والا [[وراثہ]] بھی اسی کے نام پر [[P53 (وراثہ)|p53 وراثہ]] کہلایا جاتا ہے۔


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 07:42، 25 ستمبر 2018ء

tumor protein p53
Identifiers
AliasesTumor suppressor p53transformation-related protein 53tumor supressor p53TP53mutant tumor protein 53p53 tumor suppressorantigen NY-CO-13phosphoprotein p53Tumor Suppressor Protein p53cellular tumor antigen p53tumor protein 53p53
External IDsGeneCards: [1]
RNA expression pattern
More reference expression data
Orthologs
SpeciesHumanMouse
Entrez
Ensembl
UniProt
RefSeq (mRNA)

n/a

n/a

RefSeq (protein)

n/a

n/a

Location (UCSC)n/an/a
PubMed searchn/an/a
Wikidata
View/Edit Human

P53 لحمیہ ایک انتساخی فاعل (transcription factor) ہے جو خلوی چکر (cell cycle) کی نظمیت کو قائم کرتا ہے اور اس کا تحفظ کرتا ہے۔ اور چونکہ خلوی چکر میں بینظمی کی وجہ سے ہی خلیات کی بے قابو نشونما شروع ہوتی ہے اور اس بے قابو نشو و نما سے ہی سرطان (cancer) نمودار ہوتا ہے لہذا یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ p53 لحمیہ اصل میں وراثہ کابت الورم (tumor suppressor gene) کے طور پر کام کرتا ہے اور جاندار کو سرطان سے بچاتا ہے۔ اگر اس لحمیہ کو پیدا کرنے والے وراثے (gene) میں کوئی طفرہ (mutation) پیدا ہوجائے تو یہ ظاہر ہے کہ اس کے ترجمے (translation) سے بننے والا یہ p53 لحمیہ بھی نقص یافتہ ہوگا اور اپنا کام (یعنی خلوی چکر کی نظمیت کرنا) درست انجام نہیں دے پائے گا جس کے باعث سرطان پیدا ہوجانے کے امکانات وسیع ہوجائیں گے۔ اس p53 لحمیہ کو تیار کرنے والا وراثہ بھی اسی کے نام پر p53 وراثہ کہلایا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے