"دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
←‏اِکائی: درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 19: سطر 19:


== اِکائی ==
== اِکائی ==
[[اِکائیوں کا بین الاقوامی نظام|اِکائیوں کے بین الاقوامی نظام]] میں دباؤ کی اِکائی ‘‘پاسکل’’ (Pa) ہے۔ پاسکل ایک نیوٹن فی مربع میٹر (N·m-2 or kg·m-1·s-2) کے برابر ہے۔
[[اِکائیوں کا بین الاقوامی نظام|اِکائیوں کے بین الاقوامی نظام]] میں دباؤ کی اِکائی ‘‘[[پاسکل]]’’ (Pa) ہے۔ پاسکل ایک نیوٹن فی مربع میٹر (N·m-2 or kg·m-1·s-2) کے برابر ہے۔


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 22:53، 24 اپریل 2019ء

دباؤ (پراکرت سے، مطلب ‘‘زور’’، ‘‘طاقت’’. انگریزی: Pressure) یا فشار (فارسی) کسی جسم کے رقبہ پر (سطح کے عموداً) قوت کا اطلاق ہے۔

سلیس زبان میں، جب کسی جسم کے کسی حصّہ پر عموداً (سیدھ میں) قوت لگائی جاتی ہے تو اِس عمل کو دباؤ کہاجاتا ہے۔

وضاحت

دباؤ، کسی سطح یا جسم پر قوت لگانے کے نتیجے میں پیدا ہونے والا اثر ہے۔ اِس کی علامت انگریزی حرف ‘‘p’’ ہے۔

فارمولا

حساباً:

جہاں:

دباؤ ہے،
قوّت ہے،
رقبہ ہے۔

اِکائی

اِکائیوں کے بین الاقوامی نظام میں دباؤ کی اِکائی ‘‘پاسکل’’ (Pa) ہے۔ پاسکل ایک نیوٹن فی مربع میٹر (N·m-2 or kg·m-1·s-2) کے برابر ہے۔

مزید دیکھیے