"سفارت خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:سیاست
سطر 10: سطر 10:
[[زمرہ:سفارتی مہمات| سفارت]]
[[زمرہ:سفارتی مہمات| سفارت]]
[[زمرہ:سیاست]]
[[زمرہ:سیاست]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]

نسخہ بمطابق 16:51، 21 دسمبر 2019ء

کوالالمپور میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت

سفارت خانہ (عربی: سفارة . انگریزی: Embassy) یا سفارتی مہم، کسی ملک سے لوگوں کا ایک گروہ جو دوسرے ملک میں جاکر اپنے ملک کی سفارتی نمائندگی کرتا ہے۔

سفارتخانہ اُس جگہ یا دفتر کو بھی کہاجاتا ہے جہاں سفیر (ambassador) قیام پزیر ہوتا ہے۔

وسیع تناظر میں، سفارتی مہم کا صدر دفتر سفارتخانہ کہلاتا ہے۔