"سیکسومنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:نیند کے عارضے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8: سطر 8:
|treatment=medications, anticonvulsant therapy, CPAP
|treatment=medications, anticonvulsant therapy, CPAP
}}
}}
سیکسومنیا، جو کہ سلیپ سیکس کے طور پر جانا جاتا ہے، پیراسمونیا کی ایک منفرد قسم ہے، یا ایک غیر معمولی سرگرمی ہے یہ اس وقت ہوتا ہے جب انسان سو رہا ہوتا ہے۔ سیکسومنیا کی خصوصیت یہ ہے کہ انسان خواب بینی کی حالت میں جنسی عمل میں مشغول ہوتا ہے۔
نیند سے بیداری سے پہلے جب انسان سیکس کے متعلق کوئی خواب دیکھتا ہے تو انسان کا جسم حرکت میں آ جاتا ہے، جس کی وجہ سے انسان اپنے ساتھ والے ساتھی کے ساتھ انجانے میں کچھ حرکات کر بیٹھتا ہے '''سلیپ سیکس''' یا '''سیکسومنیا''' کہلاتا ہے۔ یہ ایک سلیپ ڈس آرڈر ہے۔ اس مرض کے مریض کے ساتھ سونے والے افراد کو مریض کی عادات پر شک کرنے کی ہر گز ضرورت نہیں۔ یہ ایک نارمل رویہ ہے، جس سے اس کیفیت کا شکار فرد بے خبر ہوتا ہے۔

نسخہ بمطابق 11:01، 13 اپریل 2020ء

سیکسومنیا
تلفظ
  • /sɛkˈsɒmni.ə/
اختصاصطب نفسی، نیند کی طب
مضاعفاتجنسی حملے کے الزامات؛ زنا بالجبر
وجوہاتدباؤ، نیند کی کمی، شراب نوشی
تشخیصی طریقہBased on symptoms، clinical studies
علاجmedications, anticonvulsant therapy, CPAP

سیکسومنیا، جو کہ سلیپ سیکس کے طور پر جانا جاتا ہے، پیراسمونیا کی ایک منفرد قسم ہے، یا ایک غیر معمولی سرگرمی ہے یہ اس وقت ہوتا ہے جب انسان سو رہا ہوتا ہے۔ سیکسومنیا کی خصوصیت یہ ہے کہ انسان خواب بینی کی حالت میں جنسی عمل میں مشغول ہوتا ہے۔ نیند سے بیداری سے پہلے جب انسان سیکس کے متعلق کوئی خواب دیکھتا ہے تو انسان کا جسم حرکت میں آ جاتا ہے، جس کی وجہ سے انسان اپنے ساتھ والے ساتھی کے ساتھ انجانے میں کچھ حرکات کر بیٹھتا ہے سلیپ سیکس یا سیکسومنیا کہلاتا ہے۔ یہ ایک سلیپ ڈس آرڈر ہے۔ اس مرض کے مریض کے ساتھ سونے والے افراد کو مریض کی عادات پر شک کرنے کی ہر گز ضرورت نہیں۔ یہ ایک نارمل رویہ ہے، جس سے اس کیفیت کا شکار فرد بے خبر ہوتا ہے۔

نیند کی کمی، اسٹریس، شراب نوشی کے ساتھ ساتھ خواب کلامی یا خواب خرامی بھی اس کی وجہ ہو سکتی ہے۔

مناسب وقت کی نیند اور کسی اچھے معالج کے بتائے گئے مشوروں پر عمل کر کے اس کیفیت پر قابو پایا جا سکتا ہے۔