"سیکسومنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
مناسب وقت کی نیند اور کسی اچھے معالج کے بتائے گئے مشوروں پر عمل کر کے اس کیفیت پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ |
مناسب وقت کی نیند اور کسی اچھے معالج کے بتائے گئے مشوروں پر عمل کر کے اس کیفیت پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ |
||
== علامات == |
|||
علامات سیکسومنیا یہ ہیں، لیکن علامات سیکسومنیا ان علامات تک محدود نہیں ہیں: |
|||
مشت زنی |
|||
* پیار سے چھونا |
|||
* عروج مباشرت (جماع، انزال) |
|||
* [[جنسی حملہ]] یا [[آبروریزی]] |
|||
مشت زنی کی نیند کے دوران طبی خرابی کے طور پر پہلی اطلاع [[1986ء]] میں دی گئی تھی۔ اس معاملے میں ایک 34 سالہ مرد شامل تھا، جو ہر رات کو انزال ہونے تک [[مشت زنی]] کرتا تھا، اطلاع دینے کے بعد سونے سے پہلے ہر رات اپنی بیوی سے جماع بھی کرتا تھا۔ |
|||
[[زمرہ:نیند کے عارضے]] |
[[زمرہ:نیند کے عارضے]] |
نسخہ بمطابق 11:50، 13 اپریل 2020ء
سیکسومنیا | |
---|---|
تلفظ |
|
اختصاص | طب نفسی، نیند کی طب |
مضاعفات | جنسی حملے کے الزامات؛ زنا بالجبر |
وجوہات | دباؤ، نیند کی کمی، شراب نوشی |
تشخیصی طریقہ | Based on symptoms، clinical studies |
علاج | medications, anticonvulsant therapy, CPAP |
سیکسومنیا، جو کہ سلیپ سیکس کے طور پر جانا جاتا ہے، پیراسمونیا کی ایک منفرد قسم ہے، یا ایک غیر معمولی سرگرمی ہے یہ اس وقت ہوتا ہے جب انسان سو رہا ہوتا ہے۔ سیکسومنیا کی خصوصیت یہ ہے کہ انسان خواب بینی کی حالت میں جنسی عمل میں مشغول ہوتا ہے۔ نیند سے بیداری سے پہلے جب انسان سیکس کے متعلق کوئی خواب دیکھتا ہے تو انسان کا جسم حرکت میں آ جاتا ہے، جس کی وجہ سے انسان اپنے ساتھ والے ساتھی کے ساتھ انجانے میں کچھ حرکات کر بیٹھتا ہے سلیپ سیکس یا سیکسومنیا کہلاتا ہے۔ یہ ایک سلیپ ڈس آرڈر ہے۔ اس مرض کے مریض کے ساتھ سونے والے افراد کو مریض کی عادات پر شک کرنے کی ہر گز ضرورت نہیں۔ یہ ایک نارمل رویہ ہے، جس سے اس کیفیت کا شکار فرد بے خبر ہوتا ہے۔
نیند کی کمی، اسٹریس، شراب نوشی کے ساتھ ساتھ خواب کلامی یا خواب خرامی بھی اس کی وجہ ہو سکتی ہے۔
مناسب وقت کی نیند اور کسی اچھے معالج کے بتائے گئے مشوروں پر عمل کر کے اس کیفیت پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
علامات
علامات سیکسومنیا یہ ہیں، لیکن علامات سیکسومنیا ان علامات تک محدود نہیں ہیں:
مشت زنی
- پیار سے چھونا
- عروج مباشرت (جماع، انزال)
مشت زنی کی نیند کے دوران طبی خرابی کے طور پر پہلی اطلاع 1986ء میں دی گئی تھی۔ اس معاملے میں ایک 34 سالہ مرد شامل تھا، جو ہر رات کو انزال ہونے تک مشت زنی کرتا تھا، اطلاع دینے کے بعد سونے سے پہلے ہر رات اپنی بیوی سے جماع بھی کرتا تھا۔