"عبد الرحمان بن ناصر سعدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 14: سطر 14:
[[زمرہ:حنابلہ]]
[[زمرہ:حنابلہ]]
[[زمرہ:سلفی شخصیات]]
[[زمرہ:سلفی شخصیات]]
[[زمرہ:سعودی عرب کے سنی علماء اسلام]]

نسخہ بمطابق 03:01، 8 مئی 2020ء

عبد الرحمان بن ناصر سعدی (1889ء تا 1956ء) ایک مسلمان عالم دین، فقیہہ، مفسر اور عربی قواعد کے ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ شاعری کا بہت شغف رکھتے تھے انہوں نے مختلف موضوعات پر بہت کام کیا۔

کا رہائے نمایاں

سعدی کی کتب اور مقالات میں درج ذیل کا رہائے شامل ہیں:

  • تیسر الکریم الرحمان فی تفسیر کلام المنان۔ تفسیر السعدی کے نام سے مشہور ہے۔ اس کا ادارہ دار السلام کی جانب سے شائع کیا گیا اردو ترجمہ گوگل کتب پر اس کا دستیاب ہے۔ ان کے کا رہائے نمایاں میں سب سے مشہور ان کی یہی تفسیر قرآن ہے۔
  • الدرة الفاخره (نادر موتی) بین الاقوامی معیاری کتابی عدد 0-9542166-0-1

حوالہ جات