"دیر مار سابا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 9: سطر 9:
[[زمرہ:یونانی ثقافت]]
[[زمرہ:یونانی ثقافت]]
[[زمرہ:یونانی راسخ الاعتقاد خانقاہیں]]
[[زمرہ:یونانی راسخ الاعتقاد خانقاہیں]]
[[زمرہ:بیت اللحم میں گرجا گھر]]

نسخہ بمطابق 02:26، 19 ستمبر 2020ء

مار سابا، وادی قدرون۔

دیر مار سابا (عبرانی: מנזר מר סבא‎؛ یونانی: Ἱερὰ Λαύρα τοῦ Ὁσίου Σάββα τοῦ Ἡγιασμένου؛ رومانوی: Sfântul Sava) ایک مشرقی راسخ الاعتقاد مسیحی خانقاہ جو بیت اللحم سے پندرہ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، اس کا نام مقدس سابا مطہری (439ء-532ء) کے نام پر پڑا جو خانقاہ کی اصلی جگہ کی مخالف سمت میں ایک غار میں رہائش پزیر تھا اور اس نے اپنی زندگی کے آخری پانچ سال یہیں علزلت میں گزارے۔[1]

حوالہ جات