"خبروں کے ذرائع" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← یکسانی، کے لیے
م اضافہ
(ٹیگ: ردِّ ترمیم بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2: سطر 2:


'''خبروں کے ذرائع''' {{دیگر نام|انگریزی=News media}} یا '''خبروں کی صنعت''' {{دیگر نام|انگریزی=news industry}} ان ابلاغ عامہ کی اقسام کو کہا جاتا ہے جو عوام الناس تک [[خبریں]] فراہم کرنے پر خود کو مرکوز کرتی ہیں یا [[عوام]] کسی طرح مرکوز کر کے اپنی خدمات پہنچاتی ہیں۔ اس میں [[طباعت|چھپوائی]]، [[اخبار]]ات، [[خبروں کا نشر]] ([[ریڈیو]] اور [[ٹیلی ویژن]]) اور ابھی حال میں رو نما ہونے والی [[انٹرنیٹ]] بھی شامل ہے ( بہ شمول[[آن لائن اخبار]]ات، خبروں کے [[بلاگ]] اور [[یوٹیوب]] چینل، وغیرہ)۔
'''خبروں کے ذرائع''' {{دیگر نام|انگریزی=News media}} یا '''خبروں کی صنعت''' {{دیگر نام|انگریزی=news industry}} ان ابلاغ عامہ کی اقسام کو کہا جاتا ہے جو عوام الناس تک [[خبریں]] فراہم کرنے پر خود کو مرکوز کرتی ہیں یا [[عوام]] کسی طرح مرکوز کر کے اپنی خدمات پہنچاتی ہیں۔ اس میں،[[سوشل میڈیا]]، [[طباعت|چھپوائی]]، [[اخبار]]ات، [[خبروں کا نشر]] ([[ریڈیو]] اور [[ٹیلی ویژن]]) اور ابھی حال میں رو نما ہونے والی [[انٹرنیٹ]] بھی شامل ہے ( بہ شمول [[آن لائن اخبار]]ات، خبروں کے [[بلاگ]] اور [[یوٹیوب]] چینل، وغیرہ)۔
جدید دور میں خبروں کی ذرائع میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔


== خبروں کے چند ذرائع ==
== خبروں کے چند ذرائع ==

نسخہ بمطابق 11:01، 3 مئی 2021ء

برقی خبروں کے مجمتع ٹرک اور تصویری صحافی نیوارک، ریاستہائے متحدہ امریکا کے آگے 4 اگست، 2004ء کو جمع ہوئے، جس کی وجہ یہ اعلان تھا کہ اس بات کا ثبوت موجود ہے کہ اس عمارت کو دہشت گردوں سے خطرہ ہے اور اسی طرح نیو یارک کی کچھ دیگر عمارتوں کو بھی خطرہ لاحق ہے۔


خبروں کے ذرائع (انگریزی: News media) یا خبروں کی صنعت (انگریزی: news industry) ان ابلاغ عامہ کی اقسام کو کہا جاتا ہے جو عوام الناس تک خبریں فراہم کرنے پر خود کو مرکوز کرتی ہیں یا عوام کسی طرح مرکوز کر کے اپنی خدمات پہنچاتی ہیں۔ اس میں،سوشل میڈیا، چھپوائی، اخبارات، خبروں کا نشر (ریڈیو اور ٹیلی ویژن) اور ابھی حال میں رو نما ہونے والی انٹرنیٹ بھی شامل ہے ( بہ شمول آن لائن اخبارات، خبروں کے بلاگ اور یوٹیوب چینل، وغیرہ)۔

جدید دور میں خبروں کی ذرائع میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

خبروں کے چند ذرائع

  • اخبار کا بیشتر حصہ خبروں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اخباری دفتر کو کئی ایک ذرائع سے خبریں موصول ہوتی ہیں قومی اور بین الاقوامی خبریں زیادہ تر خبررساں ادارے ہی فراہم کرتے ہیں۔ اور یہ خبریں سب اخباروں کو بھیجی جاتی ہیں اگر اخبار صرف خبر رساں اداروں کی بھیجی گئی خبروں کو ہی شائع کریں تو اخباروں میں یکسانی پیداہوجائے گی حالاںکہ ہر اخبار اپنی ضرورت اور پالیسی کا لحاظ رکھتے ہوئے خبروں کو شائع کرتا ہے۔ اس کے باوجود اخباروں کی انفرادیت باقی نہیں رہے گی اس لیے اخباراپنے خاص وسائل سے زیادہ سے زیادہ خبریں حاسل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ وسائل اخبار کے اپنے عملے کے ارکان ہوتے ہیں۔ انہیں رپورٹر یا نامہ نگار کہاجاتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات