"برنجی دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: als:Bronzezeit
م r2.7.1) (روبالہ جمع: az:Tunc dövrü
سطر 76: سطر 76:
[[an:Edat de Bronze]]
[[an:Edat de Bronze]]
[[ast:Edá de Bronce]]
[[ast:Edá de Bronce]]
[[az:Tunc dövrü]]
[[bn:ব্রোঞ্জ যুগ]]
[[bn:ব্রোঞ্জ যুগ]]
[[zh-min-nan:Chheⁿ-tâng-khì Sî-tāi]]
[[zh-min-nan:Chheⁿ-tâng-khì Sî-tāi]]
سطر 120: سطر 121:
[[ms:Zaman Gangsa]]
[[ms:Zaman Gangsa]]
[[mwl:Eidade de l Bronze]]
[[mwl:Eidade de l Bronze]]
[[ro:Epoca Bronzului]]
[[mn:Хүрэл зэвсгийн үе]]
[[mn:Хүрэл зэвсгийн үе]]
[[my:ကြေးခေတ်]]
[[my:ကြေးခေတ်]]
سطر 134: سطر 136:
[[pl:Epoka brązu]]
[[pl:Epoka brązu]]
[[pt:Idade do Bronze]]
[[pt:Idade do Bronze]]
[[ro:Epoca Bronzului]]
[[rue:Бронзова доба]]
[[rue:Бронзова доба]]
[[ru:Бронзовый век]]
[[ru:Бронзовый век]]

نسخہ بمطابق 11:44، 6 نومبر 2011ء

کانسی کا ایک پیالہ

علم الآثار میں کانسی دور کسی بھی ثقافت میں [1][2][3][4][5] وہ دور ہے جس میں زیادہ تر اعلی قسم کے دھاتی کام (منظم اور بڑے پیمانے پر) اس ثقافت میں کانسی کے استعمال سے کئے جاتے رہے ہوں۔ اس کی بنیاد تانبے اور قلع کی دھاتوں کا پگھلاؤ بھی ہو سکتا ہے یا کانسی کے پیداواری علاقوں سے تجارت بھی اس کا محرک ہو سکتا ہے۔[6] تانبا اور قلع نایاب دھاتیں ہیں جیسا کہ تاریخ میں درج ہے کہ 3000 قبل مسیح میں جنوب ایشیائی خطہ میں ٹن کانسی موجود نہیں تھی۔


کانسی کا دور سہ عصری نظام میں دوسرے نمبر پر ہے۔


موجودگی

کانسی دور کے ہتھیار اور زیورات

قدیم مشرق قریب قدیم میں کانسی دور کا دورانیہ اس طرح ہے:

کانسی دور
(3300–1200 ق م)
ابتدائی کانسی دور
(3300–2200 ق م)
ابتدائی کانسی دور I 3300–3000 ق م
ابتدائی کانسی دور II 3000–2700 ق م
ابتدائی کانسی دور III 2700–2200 ق م
درمیانی کانسی دور
(2200–1550 ق م)
درمیانی کانسی دور I 2200–2000 ق م
درمیانی کانسی دور II ا 2000–1750 ق م
درمیانی کانسی دور II ب 1750–1650 ق م
درمیانی کانسی دور II ج 1650–1550 ق م
اختتامی کانسی دور
(1550–1200 ق م)
اختتامی کانسی دور I 1550–1400 ق م
اختتامی کانسی دور II ا 1400–1300 ق م
کانسی دور کا اختتام 1300–1200 ق م

وادی سندھ میں کانسی دور

وادئ سندھ کی تہذیب

کانسی دور برصغیر میں 3300 ق م وادئ سندھ کی تہذیب کے ساتھ شروع ہوا۔ وادیٔ سندھ اور ہڑپہ کے باشندوں نے تانبا، کانسی، پارہ اور قلع کی پیداوار کے نئے طریقے ایجاد کیا۔ برصغیر کانسی دور آہنی دور کے ویدک دور کے بعد 1500 ق م - 500 ق م کے بعد شروع ہوا۔ ہڑپہ کی ثقافت، جس کی مدت 1700 قبل مسیح سے 1300 قبل مسیح تھی، کانسی دور سے آہنی دور کے میں داخل ہوئی تاہم اس تبدیلی کی تواریخ کی صداقت ایک مشکل کام ہے۔

مزید دیکھئے

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. Childe, V. G. (1930). The bronze age. New York: The Macmillan Company
  2. Kelleher, B. D. (1980). Treasures from the Bronze Age of China: An exhibition from the People's Republic of China, the Metropolitan Museum of Art, New York. New York: Ballantine Books
  3. Kuijpers, M. H. G. (2008). Bronze Age metalworking in the Netherlands (c. 2000-800 BC): A research into the preservation of metallurgy related artefacts and the social position of the smith. Leiden: Sidestone Press.
  4. Müller-Lyer, F. C., Lake, E. C., & Lake, H. A. (1921). The history of social development. New York: Alfred A. Knopf.
  5. Ward, J. (1984). Historic ornament: Decorative art & architectural ornament. S.l.: s.n..
  6. The naturally occurring ores typically had arsenic as a common impurity.