"ساسولی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
'''ساسولی''' بروہی بلوچوں کا قبیلہ ہے جو [[ایران]] ، [[افغانستان]] اور [[پاکستان]] میں آباد ہے۔

[[بلوچستان]] اور [[سندھ]] میں رہنے والے ساسولی بلوچ [[بروہی]] ، [[بلوچی]] اور [[سندھی]] زبان بولتے ہیں اور [[افغانستان]] میں [[پشتو]] بولتے ہیں۔

دوسروں کی طرح یہ ایک مخلوط طائفہ ہے ۔ سردار خیل بلفت جدگالوں کی اولاد کے دعویدار ہیں ۔ دوسرا حصہ شیخ ساسولی ہیں جو پیر عمر کی اولاد ہیں ، جن کے مزارات مختلف مقامات پر ہیں ۔ اگنی پران دنیا کو سات حصوں میں تقسیم کرتی ہے ان میں ایک ساکا دیپ ہے ۔ جس کے باشندے اولاد پیا سے مشہور تھے اور مشہور سارکس ورتھی اولاد پیا تھی ۔

نسخہ بمطابق 01:11، 21 ستمبر 2021ء

ساسولی بروہی بلوچوں کا قبیلہ ہے جو ایران ، افغانستان اور پاکستان میں آباد ہے۔ بلوچستان اور سندھ میں رہنے والے ساسولی بلوچ بروہی ، بلوچی اور سندھی زبان بولتے ہیں اور افغانستان میں پشتو بولتے ہیں۔