"خلیج میکسیکو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1+) (روبالہ جمع: ia:Golfo de Mexico
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ilo:Gólpo iti Méhiko
سطر 14: سطر 14:
[[be:Мексіканскі заліў]]
[[be:Мексіканскі заліў]]
[[be-x-old:Мэксыканская затока]]
[[be-x-old:Мэксыканская затока]]
[[bg:Мексикански залив]]
[[bs:Meksički zaliv]]
[[bs:Meksički zaliv]]
[[br:Pleg-mor Mec'hiko]]
[[br:Pleg-mor Mec'hiko]]
[[bg:Мексикански залив]]
[[ca:Golf de Mèxic]]
[[ca:Golf de Mèxic]]
[[cv:Мексика кӳлмекĕ]]
[[cv:Мексика кӳлмекĕ]]
سطر 37: سطر 37:
[[hsb:Mexiski zaliw]]
[[hsb:Mexiski zaliw]]
[[hr:Meksički zaljev]]
[[hr:Meksički zaljev]]
[[ilo:Gólpo iti Méhiko]]
[[id:Teluk Meksiko]]
[[id:Teluk Meksiko]]
[[ia:Golfo de Mexico]]
[[ia:Golfo de Mexico]]

نسخہ بمطابق 04:28، 16 مارچ 2012ء

خلیج میکسیکو کی ایک سہ جہتی تصویر

خلیج میکسیکو (انگریزی: Gulf of Mexico) دنیا کے عظیم ترین آبی اجسام میں سے ایک ہے جو براعظم شمالی امریکہ اور کیوبا کے درمیان واقع ہے۔ شمال مشرق، شمال اور شمال مغرب میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ساحلوں اور جنوب مغرب اور جنوب میں میکسیکو اور جنوب مشرق میں کیوبا سے ملحق یہ عظیم خلیج تقریباً دائرے کی شکل میں ہے۔ اس کی چوڑائی 810 بحری میل (1500 کلو میٹر) ہے۔ یہ عظیم خلیج امریکہ اور کیوبا کے درمیان واقع آبنائے فلوریڈا کے ذریعے بحر اوقیانوس سے منسلک ہے اور میکسیکو اور کیوبا کے درمیان واقع رودباد یوکاتان کے ذریعے بحیرہ کیریبین سے منسلک ہے۔ بڑے سمندروں سے زیادہ تعلق نہ ہونے کی وجہ سے خلیج میکسیکو میں بہت چھوٹی لہریں اٹھتی ہیں۔ خلیج کا مدور علاقہ تقریباً 6,15,000 مربع میل (ایک اعشاریہ چھ ملین مربع کلو میٹر) ہے۔ یہ خلیج سب سے زیادہ گہرے مقام پر 14 ہزار 383 فٹ (4 ہزار 384 میٹر) گہری ہے۔ خلیج کے نیم گرم پانیوں کے باعث یہاں طوفان بہت زیادہ آتے ہیں جن میں 2005ء کا کترینا طوفان زیادہ معروف ہے جس سے امریکہ میں زبردست جانی و مالی نقصان ہوا تھا۔