"طب اذن، بینی و حلق" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Otorhinolaryngology}}
سطر 2: سطر 2:
{{Commonscat|Otorhinolaryngology}}
{{Commonscat|Otorhinolaryngology}}


[[زمرہ:اختصاصات طب]]
[[زمرہ:اساسی طبی علوم]]
[[زمرہ:امراض سر و گردن]]
[[زمرہ:امراض سر و گردن]]
[[زمرہ:انفاذن حنجریات]]
[[زمرہ:انفاذن حنجریات]]

نسخہ بمطابق 22:56، 7 نومبر 2012ء

انفاذن حنجریات (otorhinolaryngology) کا لفظ علم طب کی اس شاخ کے لیۓ اختیار کیا جاتا ہے جس میں ناک ، کان اور گلے کے امراض کا مطالعہ ، ان پر تحقیق اور ان کے معالجے سے سروکار ہوتا ہے۔ انفاذن حنجریات کا لفظ ؛ انفاذن (انف + اذن یعنی ناک کان) اور حنجریات (حنجر + یات یعنی حنجرہ اور علم) سے اخذ کردہ اصطلاح ہے۔ انگریزی میں بھی اس لفظ کو لاطینی سے (oto + rhino) otorhino اور (laryngo + logy) laryngology کو باھم ملا کر بنایا جاتا ہے۔