"مارشل پیتاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 7: سطر 7:
فرانسیسی جنرل اور جنگ عظیم کا ہیرو ۔ 1878ء میں فوج میں بھرتی ہوا۔ [[پہلی جنگ عظیم]] کے دوران ، [[وردن]] کی جنگ میں کامیابی کے صلے میں [[سالار المیدان|فیلڈ مارشل]] بنا دیا گیا ۔ 1931.40 تک فرانس کا وزیر دفاع رہا۔ 1940ء میں [[فرانس]] پر [[نازی جرمنی|نازی]] قبضے کے بعد پہلے وزیراعظم اور پھر صدر بنا۔ 1944ء میں ، [[فرانس]] میں اتحادی فوجوں کے داخلے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ [[ہٹلر]] کے ساتھ گتھ جوڑ کے الزام میں پھانسی کی سزا ہوئی جو پیرانہ سالی کی بنا پر عمر قید میں بدل دی گئی۔ قید ہی میں انتقال ہوا۔

[[زمرہ:1856ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:تاریخ مراکش]]
[[زمرہ:فرانسیسی وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:فرانسیسی شخصیات]]
[[زمرہ:فرانسیسی شخصیات]]
[[زمرہ:فرانسیسی سیاستدان]]
[[زمرہ:فرانسیسی سیاستدان]]

نسخہ بمطابق 06:29، 22 نومبر 2012ء

Henri Philippe Petain

پیدائش: 1856ء

وفات: 1951ء

فرانسیسی جنرل اور جنگ عظیم کا ہیرو ۔ 1878ء میں فوج میں بھرتی ہوا۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران ، وردن کی جنگ میں کامیابی کے صلے میں فیلڈ مارشل بنا دیا گیا ۔ 1931.40 تک فرانس کا وزیر دفاع رہا۔ 1940ء میں فرانس پر نازی قبضے کے بعد پہلے وزیراعظم اور پھر صدر بنا۔ 1944ء میں ، فرانس میں اتحادی فوجوں کے داخلے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ ہٹلر کے ساتھ گتھ جوڑ کے الزام میں پھانسی کی سزا ہوئی جو پیرانہ سالی کی بنا پر عمر قید میں بدل دی گئی۔ قید ہی میں انتقال ہوا۔

سانچہ:Link FA