"آزاد مواد" کے نسخوں کے درمیان فرق
م Robot: Cosmetic changes |
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: tr:Ücretsiz içerik |
||
سطر 72: | سطر 72: | ||
[[ta:கட்டற்ற உள்ளடக்கம்]] |
[[ta:கட்டற்ற உள்ளடக்கம்]] |
||
[[th:เนื้อหาเสรี]] |
[[th:เนื้อหาเสรี]] |
||
[[tr:Ücretsiz içerik]] |
|||
[[uk:Вільний вміст]] |
[[uk:Вільний вміст]] |
||
[[vi:Nội dung tự do]] |
[[vi:Nội dung tự do]] |
نسخہ بمطابق 11:00، 26 نومبر 2012ء
آزاد مواد يا آزاد معلومات کوئ بھی فعلی کام يا تخلیقی مواد ہوتا ہے جس کو دوبارہ استعمال ميں لانے، پھيلانے يا اس کوترميم کرنے ميں کسی قسم کی کوئ پابندی يا قید نہيں ہوتی۔[1] يہ کھلے مواد کے نظريۓ سے بلکل مختلف ہے جہاں کھلا مواد صرف ترمیم يا تبدیل کيا جاسکتا ہے ليکن وہ آزاد اور مفت نہيں ہوتا۔
آزاد مواد ہر اس حلقے ميں ہوتا ہيں جہاں فراہم کردہ کام يا مواد بپلک دومين کی سند کے ساتھ دستیاب ہوں يا ايسا مواد جہاں حق اشاعت کام ايسی سندوں کے ساتھ دستياب ہوں جو مواد کو آزادی کے ساتھ استعمال، پھيلاوں يا اس کوترميم کرنے کی اجازت دیتی ہوں۔ اس کے علاوہ ايسا کام يا مواد کہ جس کی ملکيت ختم ہوچکی ہوں، بھی آزاد مواد کے زمرے ميں آتا ہيں۔
قانونيت
حق طبع
روايتی طور پر ہر کام يا مواد کا حق اشاعت محفوظ ہوتا ہے اور اس کام کو استعمال، پھيلاوں يا اس کوترميم کرنے کا حق صرف اس کے تخلیق کار کو ہی ہوتا ہيں۔ کئ ممالکوں کے قانون کے مطابق مواد کا حق طبع کچھ مدت يا عرصے کے بعد ختم ہوجاتا ہے اور وہ کام بلکل آزاد مواد کے زمرے ميں آجاتا ہے جو بعد ميں ہر کوئ بلا کسی اجازت يا پابندی کے استعمال يا ترميم کرسکتا ہے۔اس کے علاوہ حق طبع مخفوظ شدہ مواد کا استعمال اس کے دورانيۓ ميں اس کے تخلیق کار کی رضامندی سے اس صورت ميں کيا جاسکتا ہے کہ اس کا استعمال شفاف، کھلا اور فلاحی مقصد کے ليۓ ہوں۔
بپلک دومين
بپلک دومين يعنی مواد کا عام استعمال اس صورت ميں ممکن ہوتا ہے جب مواد کا حق طبع کچھ مدت کے بعد ختم ہوجاۓ جيسا کہ کئ ممالکوں کے قانون کے مطابق مواد کا حق طبع کچھ مدت يا عرصے کے بعد ختم ہوجاتا ہے اور وہ کام بلکل آزاد مواد کے زمرے ميں آجاتا ہے۔ اس کے علاوہ ايسا مواد جس کے تخلیق کار نے اس مواد کے عام استعمال بر کوئ پابندی يا کوئ حق طبع محفوظ کی سند نہ لگائ ہوں بھی بپلک دومين کے ضمرے ميں ہوتا ہيں۔
استعمال
ايسے منصوبے جن کا مقصد کمپيوٹر بروگرامز، ادبيات، موسيقی يا تصاوير کی فراہمی کرنا ہوں، آزاد مواد فراہم کرتے ہيں۔ ايک مثال معروف دائرہ المعارف ویکیپیڈیا اور اس کے ساتھی منصوبہ ہيں جو آزاد ہونے کے ساتھ کھلے بھی ہے جو ہر کوئی مرتب کرسکتا ہے۔
پاکستان ميں آزاد معلومات اور حق اشاعت
پاکستان ميں آزاد معلومات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ حق اشاعت کی حالت بہت خراب ہے۔ پاکستان جيسے ملک کہ جہاں فانون لاگو کرنا ايک بہت بڑا مسئلہ ہے، حق اشاعت يا حق نقل کی خلاف ورزی شروع سے ہی اہم مسئلہ رہا ہے يہاں تک کہ باکستان امريکہ کے ايک اس ادارے کی واچ لسٹ ميں سن 1989 سے شامل ہيں کہ جن ممالک ميں عوام کی ملکيت کے حقوق کی خلاف ورزی کی جاتی ہوں يا تخفظ کی فراہمی دستياپ نہ ہوں۔
حوالہ جات
- ↑ Richard Stallman (November 13, 2008)۔ "Free Software and Free Manuals"۔ Free Software Foundation۔ اخذ شدہ بتاریخ March 22, 2009
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر آزاد مواد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |