"حیاتی لمعان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: ml:ജൈവദീപ്തി
سطر 32: سطر 32:
[[hu:Biolumineszcencia]]
[[hu:Biolumineszcencia]]
[[mk:Биолуминисценција]]
[[mk:Биолуминисценција]]
[[ml:ജൈവദീപ്തി]]
[[nl:Bioluminescentie]]
[[nl:Bioluminescentie]]
[[ja:生物発光]]
[[ja:生物発光]]

نسخہ بمطابق 20:05، 19 جنوری 2013ء

حیاتی لمعان (bioluminescence) اصل میں حیاتی اجسام سے پیدا ہونے والی یا نکلنے والی لمع (luminesce) یا نورانیت (illumination) یا روشنی کو کہا جاتا ہے اور ایسا ان اجسام میں موجود کیمیائی مادوں کے آپس میں تعمل کے نتیجے میں واقع ہوتا ہے جس کی پیداوار کے طور پر روشنی توانائی کی صورت میں خارج ہوتی ہے اور ان میں چمک کا باعث بنتی ہے۔ اس قسم کے حیاتی لمعانیوں (bioluminescents) میں ایسے کیمیائی مرکبات کہ جو لمعان کا موجب بنتے ہیں اصل میں تالقی (fluorescent) مادے ہوتے ہیں جو مختلف اقسام کے رنگوں میں یتالق (fluoresce) ہونے کی خصوصیات رکھتے ہیں؛ ان میں سبز ، نیلا ، پیلا و سرخ وغیرہ شامل ہیں۔