"حواری بومدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: sr:Хуари Бумедијен
سطر 35: سطر 35:
[[pt:Houari Boumédiène]]
[[pt:Houari Boumédiène]]
[[ru:Бумедьен, Хуари]]
[[ru:Бумедьен, Хуари]]
[[sr:Хуари Бумедијен]]
[[fi:Houari Boumédiènne]]
[[fi:Houari Boumédiènne]]
[[sv:Houari Boumédiènne]]
[[sv:Houari Boumédiènne]]

نسخہ بمطابق 16:43، 15 فروری 2013ء

پیدائش: 1927ء وفات: 1978ء

الجزائر کے فوجی افسر اور سیاستدان ۔ محمد بوخا روبہ نام ۔ حواری عرفیت ۔ بومدین لقت۔ کسان کے بیٹے تھے۔ قسطنطین کی اسلامی درس گاہ اور قاہرہ کیلازہر یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ فرانس کے خلاف الجزرای حریت پسندوں کے اعلان جنگ کے بعد دسمبر 1954ء مصر میں فوجی تربیت حاصل کی۔ مزید تربیت کے لیے مراکش چلے گئے۔ 1955ء میں مغربی الجزائر کے ایک گوریلا دستے میں شامل ہوئے۔ تین سال بعد مغربی سیکٹر کی مہمات کے انجارج بنا دیے گئے۔ 1960ء میں قومی فوج آزادی کے کمانڈر مقرر ہوئے۔ اس کا ہیڈکواٹر تیونس تھا۔

الجزائر کی آزادی کے وقت 1962ء میں ملک کی تیس ہزار قومی فوج بومدین کی زیر کمان تھی۔ ستمبر 1962ء میں اس فوج کے ہمراہ دارالحکومت الجزیرہ میں داخل ہوئے اور احمد بن بیلا کو الجزائر کا صدر بننے میں مدد دی۔ خود انہیں وزیر دفاع کا عہدہ ملا۔ کچھ عرصے بعد نائب صدر کے عہدے پر فائز ہوئے۔ بن بیلا سے اختلاف کی بنا پر ، جو 1965ء میں زمام اقتدار اپنے ہاتھوں میں لیا۔ دسمبر 1976ء کے صدارتی انتخابات مین انھیں سو فیصد ووٹ ملے۔