"بنو قریظہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 9 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2167463 پر موجود ہیں
سطر 8: سطر 8:
[[زمرہ:عرب کے یہودی قبائل]]
[[زمرہ:عرب کے یہودی قبائل]]
[[زمرہ:محمد اور یہودی]]
[[زمرہ:محمد اور یہودی]]
[[ar:بنو قريظة]]
[[fa:بنی‌قریظه]]
[[en:Banu Qurayza]]
[[ca:Bani Qurayza]]
[[de:Banu Quraiza]]
[[fr:Banu Qurayza]]
[[it:Banu Qurayza]]
[[he:בנו קורייזה]]
[[pt:Banu Qurayza]]

نسخہ بمطابق 12:28، 12 مارچ 2013ء

یہود مدینہ کا ایک مشہور قبیلہ ، جس نے مدینہ منورہ کے قریب قلعے بنائے تھے۔ رسول پاک صلم نےمدینے کے یہودیوں سے صلح کا معاہدہ کر رکھا تھا۔ مگر یہ مسلسل اس کی خلاف ورزی کرتے تھے۔ جس پر قبیلہ بنو نصیر کو جلاوطن کر دیاگیا۔ اس وقت بنو قریظہ نے تجدید معاہدہ کی مگر جنگ خندق کے موقع پر انھوں نے صرف معاہدہ ہی توڑ دیا بلکہ جس قلعے میں مسلمان عورتیں اور بچے محفوظ تھے اس پر حملہ بھی کر دیا۔ لیکن اپنے ایک آدمی کے مارے جانے پر ہی واپس چلے گئے۔

جنگ خندق کے بعد مسلمانوں نے ان کا محاصرہ کیا جو مہینہ بھر جاری رہا۔ آخر انھوں نے درخواست کی کہ حضرتسعد بن معاذ جو فیصلہ دیں وہ ہمیں منظور ہوگا۔ ان کا خیال تھا کہ سعد قبیلہ بنو اوس ک سردار ہیں اور اس قبیلے سے ہمارے دوستانہ مراسم ہیں۔ اس لیے وہ ہمارے حق میں فیصلہ دیں گے۔ مگر حضرت سعد نےتورات کے حکم کے مطابق فیصلہ کیا کہ لڑنےوالوں کو قتل کر دیاجائے۔ عورتیں اور بچے قید کر لیے جائیں اور سامان کو مال غنیمت قرار دیا جائے۔ اسی فیصلے پر عمل ہوا اوراس قبیلے کا قلع قمع کر دیا گیا۔