"ککروندا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 52 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q30024 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21: سطر 21:
<gallery>
<gallery>
Image:Taraxacum seed 1.jpg
Image:Taraxacum seed 1.jpg
Image:Photos-photos 1088103921 Floating.jpg
Image:Taraxacum sect. Ruderalia MHNT.jpg
Image:Loewenzahn bluete unten.jpg
Image:Loewenzahn bluete unten.jpg
</gallery>
</gallery>

نسخہ بمطابق 16:14، 22 اپریل 2013ء

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

ککروندا

 

اسمیاتی درجہ جنس   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ: نجمیطب
Asterales
جنس: Taraxacum
سائنسی نام
Taraxacum[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Friedrich Heinrich Wiggers   ، 1780  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ککروندا (Dandelion) عام پایا جانے والا چھوٹا سا جنگلی پودا ہے۔ اس کے پتے لمبے اور ایک دوسرے کے مخالف زمین پر لیٹے ہوتے ہیں۔ اسکا پیلے رنگ کا پھول ایک لمبی ڈنٹھل پر کھلتا ہے۔ اس کے لمبے مگر پتلے پتوں کے دونوں اطراف کونے بنے ہوتے ہیں۔ اسے ہم آسانی سے دنیا کا عام ترین پھول کہہ سکتے ہیں۔ اسکی کافی انواع ہیں۔ یہ بسنت کے ساتھ فروری اور مارچ میں کھلتا ہے اور کھلے میدانوں کو پیلا اور دلکش کر دیتا ہے۔

اسکے بیج ایک چھوٹی سی چھتری کی مدد سے ہوا ميں اڑتے پھرتے ہیں اور دوسری جگہوں پر پہنچ جاتے ہیں۔

ایوان تصویر

  1. ^ ا ب Primitiae Florae Holsaticae — اخذ شدہ بتاریخ: 6 دسمبر 2021
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Taraxacum دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2024ء