"خون آشام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م روبالہ: منتقلی 65 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q46721 پر موجود ہیں
م Qasim Arif Sethi نے صفحہ الغل کو بجانب خون آشام منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 07:07، 19 اگست 2013ء

الغل، (انگریزی زبان میں: Vampire، عربی زبان میں: الغل یا مصاص دماء ، فارسی زبان میں: خون آشام) ایک انسانی خون پینے والی مخلوق کا نام ہے۔ یہ مخلوق ایک لوک کردار یا الاساطیر بھی ہوسکتا ہے۔ الغل کے معنی خون چوسنے والا جن کے ہیں۔[1] [2]

حوالہ

  1. ومپائر انسائکلوپیڈیا، میتھیو بنسن، ص- ۳
  2. انسائکلوپیڈیا آف ومپائر میتھولوجی، تھریسا بین، ص- ۱۶