"تبادلۂ خیال صارف:اسد فاطمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 50: سطر 50:
:* میں محض اسی وجہ سے فی الحال رائے شماری میں باقاعدہ حصہ نہیں لے پاؤں گا کہ میں دوسرے ہمکاروں کے "ویکی مزاج" اور ان کی حصہ داریوں سے پوری طرح واقف نہیں ہوں، اور فرصت کے زیادہ تر لمحات اپنی شراکت کی نوک پلک دیکھنے میں مشغول رہا ہوں۔ ویکی پیڈیا برادری جمہوری قدروں پر کام کر رہی ہے، اور میں ایک ووٹ کی قدر سے بڑی حد تک واقف ہوں۔ میں کوشش کروں گا کہ جلد ہی مشاہدہ کر کے کسی موقف پر پہنچ کر اپنے ووٹ کا ٹھیک استعمال کر پاؤں۔ تاہم اصطلاحات کے "ادق" اور مدارس والی معرب مفرس زبان کے بہت قریب ہونے اور دیسی مزاج سے مغائرت کے شکوے سے میں کافی حد تک متفق ہوں۔ لیکن یہ مسئلہ محض ویکیپیڈیا صارفین کا نہیں ہے، یہ دو صدیوں پر محیط قومی و لسانی مسئلہ ہے۔ [[صارف:اسد فاطمی|اسد فاطمی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:اسد فاطمی|تبادلۂ خیال]]) 09:46, 16 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])
:* میں محض اسی وجہ سے فی الحال رائے شماری میں باقاعدہ حصہ نہیں لے پاؤں گا کہ میں دوسرے ہمکاروں کے "ویکی مزاج" اور ان کی حصہ داریوں سے پوری طرح واقف نہیں ہوں، اور فرصت کے زیادہ تر لمحات اپنی شراکت کی نوک پلک دیکھنے میں مشغول رہا ہوں۔ ویکی پیڈیا برادری جمہوری قدروں پر کام کر رہی ہے، اور میں ایک ووٹ کی قدر سے بڑی حد تک واقف ہوں۔ میں کوشش کروں گا کہ جلد ہی مشاہدہ کر کے کسی موقف پر پہنچ کر اپنے ووٹ کا ٹھیک استعمال کر پاؤں۔ تاہم اصطلاحات کے "ادق" اور مدارس والی معرب مفرس زبان کے بہت قریب ہونے اور دیسی مزاج سے مغائرت کے شکوے سے میں کافی حد تک متفق ہوں۔ لیکن یہ مسئلہ محض ویکیپیڈیا صارفین کا نہیں ہے، یہ دو صدیوں پر محیط قومی و لسانی مسئلہ ہے۔ [[صارف:اسد فاطمی|اسد فاطمی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:اسد فاطمی|تبادلۂ خیال]]) 09:46, 16 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])
:* آپ نے بجا فرمایا، اردو زبان میں diglossia کی وجوہات تاریخی ہیں اس بارے میں آپ سے تفصیل سے کسی موقع پر بات ہوگی۔ لیکن یہ معاملہ میں حل کرنے کے لیے ہی اس بار یہاں آیا تھا، اتفاق سے ہوا ایسا کہ کچھ دیر ہوگئی اور لسانی اصطلاحات کا معاملہ حل کرنے کے بجائے ناحق رائے شماری کا معاملہ کھڑا ہوگیا۔ مشکل اصطلاحات کا معاملہ میں اب بھی حل کرنے کے لیے تیار ہوں، ہم ایسا باہم مشورے سے کر لیں گے انشااللہ، فی الحال تو یہ رائے شماری کا مسئلہ ذرا ختم ہو جائے پھر دیکھتے ہیں --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 09:52, 16 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])
:* آپ نے بجا فرمایا، اردو زبان میں diglossia کی وجوہات تاریخی ہیں اس بارے میں آپ سے تفصیل سے کسی موقع پر بات ہوگی۔ لیکن یہ معاملہ میں حل کرنے کے لیے ہی اس بار یہاں آیا تھا، اتفاق سے ہوا ایسا کہ کچھ دیر ہوگئی اور لسانی اصطلاحات کا معاملہ حل کرنے کے بجائے ناحق رائے شماری کا معاملہ کھڑا ہوگیا۔ مشکل اصطلاحات کا معاملہ میں اب بھی حل کرنے کے لیے تیار ہوں، ہم ایسا باہم مشورے سے کر لیں گے انشااللہ، فی الحال تو یہ رائے شماری کا مسئلہ ذرا ختم ہو جائے پھر دیکھتے ہیں --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 09:52, 16 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])


یہ مضمون [[علم الاساطیر]] دیکھیے، زمرە [[:زمرہ:علم الاساطیر]] بھی موجود ہے دہرے زمرە جات پیچیدگیاں پیدا کریں گے [[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی|تبادلۂ خیال]]) 14:00, 17 جنوری 2014 ([[UTC|م ع و]])


== رائے شماری ==
== رائے شماری ==

نسخہ بمطابق 14:00، 17 جنوری 2014ء

ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.


برقی فہرست

اسلام علیکم، معلوم ہوتا ہے کہ آپ نے اردو وکیپیڈیا کی برقی فہرست کی رکنیت حاصل نہیں کی ہوئی۔ --Urdutext 00:25, 8 جولا‎ئی 2009 (UTC)

توجہ درکار

السلام علیکم۔

بین الوکی روابط کی ترتیب کے سلسلے میں وکیپیڈیا:رائے شماری برائے ترتیب روابط پر ایک رائے شماری ہو رہی ہے۔ برائے مہربانی اس صفحے پر اپنی آراء ضرور درج کیجیے؛ یہ صارفی سطح البین کا معاملہ ہے اس لیے ہر صارف کی رائے کی اشد ضرورت ہے۔ شکریہ۔ --کاشف عقیل 14:54, 25 جولا‎ئی 2009 (UTC)

ادخال سانچہ جات در صفحہ سولہ سنگھار

نامکمل سلام اسد فاطمی! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ سولہ سنگھار کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:

  • اس میں حوالہ جات موجود نہیں ہیں۔ حوالہ جات کی فراہمی کی ذمہ داری بنیادی طور پر مضمون لکھنے اور اس میں اضافہ کرنے والے صارفین پر ہے۔ بسااوقات بغیر حوالہ معلومات سے بہتر ہوتا ہے معلومات ہی نہ ہوں۔ لہذا آپ سے گذارش ہے کہ مضمون سے متعلق مناسب حوالہ جات فراہم کریں۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 16:45, 6 جنوری 2013 (م ع و)

شکریہ برائے ترامیم در مضمون سولہ سنگھار

سلام اسد فاطمی! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ میں نے آپ کے تحریر کردہ صفحہ سولہ سنگھار کی نظر ثانی کی تو یہ بات سامنے آئی کہ اس میں درج ذیل درستگیاں کی گئی ہیں؛ اس پر میں آپ کا انتہائی شکرگذار ہوں۔

  • مضمون میں حوالہ جات یا دیگر زبانوں کے روابط کا اضافہ۔

اگر آپ نے مذکورہ بالا ترامیم نہیں کی ہیں تو ضرور ویکیپیڈیا میں آپ کے کسی رفیق نے انجام دی ہیں؛ آپ کے تحریر کردہ مضمون میں ترمیم کرنے والے رفقاء سے متعلق معلوم کرنے کے لیے صفحہ کا تاریخچہ ملاحظہ فرمائیں۔ آپ ان سے ان کے تبادلۂ خیال صفحات پر رابطہ بھی کرسکتے ہیں اور ان کو پیغام تشکر وامتنان دے سکتے ہیں۔ آپ کے لیے نیک خواہشات، مجھے قوی امید ہے کہ آپ آئندہ بھی اپنی گرانقدر تحاریر وترامیم کے ذریعہ اردو ویکیپیڈیا کی ترقی وتوسیع میں حصہ لیتے رہیں گے۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 17:15, 7 جنوری 2013 (م ع و)

  • محترمی، کسی ایک مضمون کا نام ہی بتا دیجیے جو میں نے حذف کیا تا کہ میں بھی کچھ کہہ سکوں۔ مزید یہ کہ یہ پرانی باتیں ہیں، جو ہو گیا سو ہو گیا، میں اب یہاں متحرک نہیں ہوں، بس آج کل آیا ہوا ہوں۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 05:44, 16 جنوری 2014 (م ع و)
  • جی! آپ سو گئے یا سوچ رہے ہیں ابھی تک؟ میں انتظار کر رہا ہوں، اپنے الزام کو ثابت کریں بصورت دیگر اپنے الفاظ وہاں سے واپس مٹائیں جہاں آپ نے لکھے ہیں۔ بہت کھیل ہو گیا اب زیادہ ناٹک بازیاں نا کریں جناب عالی۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 06:01, 16 جنوری 2014 (م ع و)
  • کیا ہوا؟؟؟ صرف زبان چلانا آتی ہے اور جھوٹے الزامات لگانا آتے ہیں؟ اور کچھ آتا ہے اس کے سوا آپ کو حضرت؟ سمرقندی (تبادلۂ خیال) 06:09, 16 جنوری 2014 (م ع و)
  • بھیا میں ابھی کچھ متنازعہ ناولوں کے بارے میں اپنے پرچے کےلیے لکھنا چاہ رہا تھا، سلمان رشدی (ظاہر ہے، جس سے مجھے کوئی ذاتی ہمدردی نہیں ہے) کے نام کا صفحہ کھوجا، لکھا تھا سمرقندی نے حذف کیا ہے، (سو میں نے گلہ کرنا ضروری سمجھا) یہ اس سے پہلے بھی ہوا ہے، لیکن پرانی بات ہے، سبھی نام حافظے میں نہیں ہیں۔ مجھے اس متنازعہ شخص کی حمایت نہیں کرنا، تاہم معاملہ یہی ہے کہ اس ایک مثال سے اندازہ ہو سکتا ہے کہ ہمارے بعض ویکیپیڈیا دوست یہاں صرف "پسندیدہ" مواد ہی رکھنا چاہ رہے ہیں۔

تاخیر پر معذرت میں گھر پر مصرو ف ہو گیا تھا۔ اسے الزام نہیں، محض ایک دوستانہ شکایت سمجھا جائے۔ اسد فاطمی (تبادلۂ خیال) 07:53, 16 جنوری 2014 (م ع و)

  • لیجیے میں نے بحال کر دیا ہے سلمان رشدی، ملاحظہ فرما لیجیے اور اس کو دیکھ کر اپنا ناولوں والا پرچہ مکمل فرما لیجیے۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 07:59, 16 جنوری 2014 (م ع و)
  • صرف اس قدر تو جواب عنایت فرما دیجیے گا کہ میرا اقدام غلط تھا۔ آپ نے بحال شدہ صفحے کا مطالعہ فرما لیا ہوگا۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 08:01, 16 جنوری 2014 (م ع و)
  • میں نے اوپر بحال شدہ صفحہ دیکھا ہے، اور ظاہر ہے میں اس کے بعد آپ کے اقدام کو غلط نہیں کہوں گا۔ تاہم میرے فوری طور پر بدگمان ہونے کی وجہ بہت سادہ ہے کہ اس سے پہلے میرے تخلیق کیے گئے صفحات (جن کی معلومات میرے نزدیک بالکل بے ضرر تھیں) سنسر رضاکاروں کی تلفی کا سامنا کر چکے ہیں۔ اردو برادری میں معلومات کے امتناع کا چلن ہی اتنا زیادہ ہے کہ میرا پہلا شبہ یہی تھا۔ میں اپنا حالیہ اعتراض بصد معذرت واپس لینے میں شرم محسوس نہیں کروں گا۔ اسد فاطمی (تبادلۂ خیال) 09:02, 16 جنوری 2014 (م ع و)
  • یہی تو سمجھ نہیں پا رہے ہمارے نئے ساتھی، نا شرمندہ کرنا مقصود ہے نا ہراساں کرنا۔ خوشی ہوئی کہ آپ معاملے کو سمجھ گئے، میرا در کھلا ہے ہمیشہ جو بات ہو مجھ سے براہ راست رابطہ فرما لیجیے۔ جو کہنا چاہتے ہوں جو اعتراض ہو برائے کرم کہیے۔ دعاگو --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 09:07, 16 جنوری 2014 (م ع و)

گھبرائیے مت

وکیپیڈیا کے آغاز سے وکی پیڈیا پر ایسے لوگ مسلط ہو گئے جن کا کام وکیپیڈیا کو عام لوگوں کے سمجھنے کے قابل نہ بنانا ہے اسی لیے انھوں نے عام لوگوں کو وکی پیڈیا سے دور رکھنےیا آئے ہوئے لوگوں کو بھگانے کے لیے مختلف حربے روز ازل سے اپنا رہے ہیں لیکن اب ان کے خلاف آواز بلند کی گئی ہے جسے بھر پور دبانے کی کوشش بھی کی جا رہی ہے امید ہے آپ ان کے حربوں سے بھاگنے والے نہیں ہیں--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 06:51, 16 جنوری 2014 (م ع و)

  • بھیا، میری رائے یہی ہے چونکہ ہم سب انٹرنیٹ پر عصری علمی مباحث سے مجہول زبان اردو کو کسی قابل بنانے کے اپنی اوسط عمروں سے بھی لمبے منصوبے کا حصہ ہیں، سو اس میں لغت اور ترجمہ کے جتنے بھی مسائل ہیں، انہیں مکالمے کے ساتھ حل ہونا چاہیے۔ تاہم اگر یہاں کسی صارف کے ساتھ معلومات کی تلفی، تعصب، لابنگ یا دیگر اخلاقی تحفظات سامنے آتے ہیں تو ان پر بہرحال اقدام ہونا چاہئیں۔ صارف کی معزولی کے مباحث پر میں آج پہلی دفعہ آیا ہوں، اس لیے معاملات کے پس منظر سے ناواقف ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ احباب بہت تن دہی کے ساتھ ویکیپیڈیا اردو کی بہتری کے لیے اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔ اسد فاطمی (تبادلۂ خیال) 09:21, 16 جنوری 2014 (م ع و)
  • فاطمی صاحب میرا آپ کو مشورہ ہوگا کہ پہلے تحمل سے تمام اشخاص کا مشاہدہ کر لیجیے اور ان کے تاریخچہ جات دیکھ لیجیے پھر کسی بارے میں کوئی قدم اٹھایئے گا۔ مجھے ڈر ہے کہ آپ کہی سنی باتوں میں آکر کسی کے ساتھ بیجا ذیادتی نا کر بیٹھیں، یہاں کوئی تعصب، لابنگ ہے یا نہیں اس کا مشاہدہ خود کیجیے گا۔ غسل الدماغ سے خود کو محفوظ رکھنا ہر ایک کا حق ہے۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 09:33, 16 جنوری 2014 (م ع و)
  • میں محض اسی وجہ سے فی الحال رائے شماری میں باقاعدہ حصہ نہیں لے پاؤں گا کہ میں دوسرے ہمکاروں کے "ویکی مزاج" اور ان کی حصہ داریوں سے پوری طرح واقف نہیں ہوں، اور فرصت کے زیادہ تر لمحات اپنی شراکت کی نوک پلک دیکھنے میں مشغول رہا ہوں۔ ویکی پیڈیا برادری جمہوری قدروں پر کام کر رہی ہے، اور میں ایک ووٹ کی قدر سے بڑی حد تک واقف ہوں۔ میں کوشش کروں گا کہ جلد ہی مشاہدہ کر کے کسی موقف پر پہنچ کر اپنے ووٹ کا ٹھیک استعمال کر پاؤں۔ تاہم اصطلاحات کے "ادق" اور مدارس والی معرب مفرس زبان کے بہت قریب ہونے اور دیسی مزاج سے مغائرت کے شکوے سے میں کافی حد تک متفق ہوں۔ لیکن یہ مسئلہ محض ویکیپیڈیا صارفین کا نہیں ہے، یہ دو صدیوں پر محیط قومی و لسانی مسئلہ ہے۔ اسد فاطمی (تبادلۂ خیال) 09:46, 16 جنوری 2014 (م ع و)
  • آپ نے بجا فرمایا، اردو زبان میں diglossia کی وجوہات تاریخی ہیں اس بارے میں آپ سے تفصیل سے کسی موقع پر بات ہوگی۔ لیکن یہ معاملہ میں حل کرنے کے لیے ہی اس بار یہاں آیا تھا، اتفاق سے ہوا ایسا کہ کچھ دیر ہوگئی اور لسانی اصطلاحات کا معاملہ حل کرنے کے بجائے ناحق رائے شماری کا معاملہ کھڑا ہوگیا۔ مشکل اصطلاحات کا معاملہ میں اب بھی حل کرنے کے لیے تیار ہوں، ہم ایسا باہم مشورے سے کر لیں گے انشااللہ، فی الحال تو یہ رائے شماری کا مسئلہ ذرا ختم ہو جائے پھر دیکھتے ہیں --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 09:52, 16 جنوری 2014 (م ع و)


یہ مضمون علم الاساطیر دیکھیے، زمرە زمرہ:علم الاساطیر بھی موجود ہے دہرے زمرە جات پیچیدگیاں پیدا کریں گے سمرقندی (تبادلۂ خیال) 14:00, 17 جنوری 2014 (م ع و)

رائے شماری

آپ سے گزارش ہے کہ یہاں متعلقہ قطعات میں تائید یا تنقید کا استعمال کر کے اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 07:25, 16 جنوری 2014 (م ع و)