کروک پارک

متناسقات: 53°21′38.70″N 6°15′4.80″W / 53.3607500°N 6.2513333°W / 53.3607500; -6.2513333
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Croker
View from the Hill in Croke Park
کروک پارک is located in مرکزی ڈبلن
کروک پارک
مقامJones Road, Dublin 3, D03 P6K7, Ireland
جغرافیائی متناسق نظام53°21′38.70″N 6°15′4.80″W / 53.3607500°N 6.2513333°W / 53.3607500; -6.2513333
عوامی گزرDrumcondra railway station
مالکGAA
گنجائش82,300
میدانی حصہ165m x 98m
سطحsoil pitch
تعمیر
بنیاد1880
افتتاح1884؛ 140 برس قبل (1884)
مرمت2004
تعمیراتی لاگت€260 million (2004 renovation)
معمارGilroy McMahon
پروجیکٹ مینیجرSeamus Monahan & Partners
Structural engineerHorgan Lynch & Partners
کرایہ دار
گیلک ایتھلیٹک ایسوسی ایشن
ویب سائٹ
www.crokepark.ie

کروک پارک (انگریزی: Croke Park) جمہوریہ آئرلینڈ کا ایک اسٹیڈیم جو ڈبلن میں واقع ہے۔[1] کروک پارک جمہوریہ آئرلینڈ کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے۔ یہ گیلک ایتھلیٹک ایسوسی ایشن کا صدر دفتر بھی ہے۔ اس میں 82,300 لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ یہ برشلونہ کے کیمپ نو اور لندن کے ویمبلی اسٹیڈیم کے بعد یورپ کا تیسرا بڑا اسٹیڈیم ہے۔ [2] 1972ء میں |محمد علی کا مقابلہ یہیں منعقد ہوا تھا۔ یہ ء2003 کے خصوصی اولمپکس کی افتتاحی اور اختتامی تقریبوں کا میزبان بھی تھا۔ اس میں کانفرنس اور ضیافت کی سہولیات بھی موجود ہیں۔ لینسڈاؤن روڈ کی تعمیر نو کے وقت کروک پارک آئرش رگبی یونین ٹیم اور آئرلینڈ قومی فٹ بال ٹیم کا میزبان بھی رہا۔ [3]


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Croke Park" 
  2. "Croke Park Stadium"۔ Crokepark.ie۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2016 
  3. "World record crowd watches Harlequins sink Saracens"۔ The Sydney Morning Herald۔ 1 April 2012۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2012