جمہوریہ آئرلینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جمہوریہ آئر لینڈ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
آئرلینڈ
Ireland[a]

Éire  (آئرستانی)
Flag of Ireland
نشان of Ireland
پرچم نشان
ترانہ: "Amhrán na bhFiann"
"The Soldiers' Song"
محل وقوع  آئرلینڈ  (گہرا سبز)– یورپ میں  (سبز & گہرا سرمئی)– یورپی یونین  (سبز)
محل وقوع  آئرلینڈ  (گہرا سبز)

– یورپ میں  (سبز & گہرا سرمئی)
– یورپی یونین  (سبز)

دار الحکومت
اور سب سے بڑا شہر
ڈبلن
53°20.65′N 6°16.05′W / 53.34417°N 6.26750°W / 53.34417; -6.26750
دفتری زبانیں
قومی زبان آئرش[1]
نسلی گروہ (2016[2])
  • 82.2% سفید فام آئرش
  • 9.5% دیگر سفید فام
  • 2.6% بیان نہیں کیا
  • 1.7% دیگر ایشیائی / ایشیائی آئرش
  • 1.5% دیگر
  • 1.2% سیاہ فام آئرش / سیاہ فام افریقی
  • 0.7% آئرش مسافر
  • 0.4% چینی
  • 0.1% دیگر سیاہ فام
نام آبادی آئرش
حکومت وحدانی ریاست پارلیمانی جمہوریہ
• صدر
Michael D. Higgins
Leo Varadkar
Frances Fitzgerald
مقننہ اراکتس
ایوان بالا
ایوان زیریں
آزادی از متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ
24 اپریل 1916
21 جنوری 1919
6 دسمبر 1921
6 دسمبر 1922
29 دسمبر 1937
18 اپریل 1949
• شمولیت ای ای سی
1 جنوری 1973
رقبہ
• کل
70,273 کلومیٹر2 (27,133 مربع میل) (120 واں)
• آبی (%)
2.00
آبادی
• 2016 مردم شماری
4,761,865[3] (120 واں)
• کثافت
67.7/کلو میٹر2 (175.3/مربع میل) (142 واں)
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) 2016 تخمینہ
• کل
$324 بلین[4] (56 واں)
• فی کس
$69,231[4] (ساتواں)
خام ملکی پیداوار (برائے نام) 2016 تخمینہ
• کل
$308 بلین[4] (42 واں)
• فی کس
$65,562[4] (چوتھا)
جینی (2014) negative increase 30.0[5]
متوسط · 23rd
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2015) Increase2.svg 0.923[6]
انتہائی اعلی · 8th
کرنسی یورو ()[note 1] (EUR)
منطقۂ وقت گرینوچ معیاری وقت/مغربی یورپی وقت (متناسق عالمی وقت​)
جمہوریہ آئرستان میں وقت/مغربی یورپی گرما وقت (متناسق عالمی وقت+1)
تاریخ ہیئت dd/mm/yyyy
ڈرائیونگ سمت بائیں
کالنگ کوڈ +353
انٹرنیٹ ڈومین Ie.[b]
  1. ^ Article 4 of the Constitution of Ireland declares that the name of the state is Ireland; Section 2 of the Republic of Ireland Act 1948 declares that Republic of Ireland is "the description of the State"۔[7]
  2. ^ The ۔eu domain is also used, as it is shared with other European Union member states.

جمہوریہ آئرلینڈ براعظم یورپ میں جزائر برطانیہ میں جزیرہ آئرلینڈ پر واقع ایک ملک ہے۔ جزیرہ آئرلینڈ کا تقریباً 80 فیصد حصہ جمہوریہ آئرلینڈ کے تحت ہے۔ ڈبلن اس کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ہے۔ اس ملک کی مجموعی آبادی تقریباً 47 لاکھ ہے، جن میں سے ایک تہائی ڈائلن میٹروپولیٹن علاقے میں ایک تہائی ہے۔ اس ملک کی مجموعی آبادی تقریباً 47 لاکھ ہے، جس میں سے ایک تہائی ڈبلن میٹروپولیٹن علاقے میں مقیم ہے۔ اس کے شمال میں شمالی آئرلینڈ واقع ہے جو مملکت متحدہ کا حصہ ہے۔ 1973ء کے بعد سے یہ یورپی یونین کا رکن ہے۔

تاريخ[ترمیم]

آزادی سے قبل آئرلینڈ کی مملکت متحدہ کا حصہ تھا۔ 21 جنوری 1919ء اس نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کیا، اور دسمبر 1921ء کو اینگلو-آئرش معاہدے کے تحت اس کی خود مختاری کا فیصلہ کیا گیا۔گیا۔ 18 اپریل 1949ء کو آئر لینڈ کو جمہوریہ کے نام دیا گیا۔ لیکن اس کا ایک حصہ اب بھی مملکت متحدہ کے تحت آتا ہے جسے شمالی آئرلینڈ کہا جاتا ہے۔ 1 جنوری 1973ء کو یہ یورپی اقتصادی کمیونٹی کا حصہ بنا۔

سياست[ترمیم]

لوگ[ترمیم]

رسم رواج[ترمیم]

فہرست متعلقہ مضامین جمہوریہ آئرلینڈ[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Prior to 2002, Ireland used the punt (Irish pound) as its circulated currency. The euro was introduced as an accounting currency in 1999.
  1. ^ ا ب "Official Languages Act 2003"۔ Office of the Attorney-General۔ اخذ کردہ بتاریخ 18 فروری 2012۔ 
  2. "CSO Census 2016 Chaper 6 – Ethnicity and Irish Travellers"۔ اخذ کردہ بتاریخ 28 اپریل 2017۔ 
  3. "Census 2016 Summary Results – Part 1"۔ 6 اپریل 2017۔ 
  4. ^ ا ب پ ت "Ireland"۔ International Monetary Fund۔ اخذ کردہ بتاریخ 17 اکتوبر 2016۔ 
  5. "Gini coefficient of equivalised disposable income (source: SILC)"۔ Eurostat Data Explorer۔ اخذ کردہ بتاریخ 4 دسمبر 2015۔ 
  6. "2016 Human Development Report"۔ United Nations Development Programme۔ 2016۔ اخذ کردہ بتاریخ 23 مارچ 2017۔ 
  7. John Coakley (20 اگست 2009)۔ Politics in the Republic of Ireland۔ Taylor & Francis۔ صفحہ 76۔ آئی ایس بی این 978-0-415-47672-0۔ اخذ کردہ بتاریخ 2 مئی 2011۔