زرتشت مت کے پیروکار بلحاظ ملک
Appearance
مضامین بسلسلہ |
زرتشتیت |
---|
آذر (آگ)، زرتشتیت کی مرکزی علامت |
بنیادی موضوعات |
فرشتگان اور شیاطین |
کتب اور عبادات |
داستانیں اور اساطیر |
تاریخ اور ثقافت |
پیروکار |
باب زرتشتیت |
زرتشت مت ایک قدیم مذہب ہے۔ جو خیر اور شر کی دو طاقتوں کو خدا یا خدائی قوتوں کا عقیدہ پیش کرتا ہے۔ زرتشت مت کی بنیاد 600 قبل مسیح سے 1000 قبل مسیح کے دوراں کسی وقت رکھی گئی۔ اس وقت زرتشت مت کے پیروکاروں کی کل تعداد نامعلوم ہے، البتہ اندازہ ہے کہ ان کی تعداد 125،000سے 300،000 تک ہو گی۔
فہرست
[ترمیم]ملک | تعداد[1][2] | ملکی آبادی کا٪ |
---|---|---|
بھارت | 69,000 | 0.006 |
ایران | 25,271 | 0.03[3] |
امریکا | 11,000 | 0.004 |
افغانستان | 10,000 | 0.031 |
انگلستان | 4,105 [4] | 0.007 |
کینیڈا | 5,000 | 0.014 |
پاکستان | 5,000 | 0.003 |
سنگاپور | 4,500 | 0.087 |
آذربائیجان | 2,000 | 0.022 |
آسٹریلیا | 2,700 | 0.012 |
فارسی خلیجی ممالک | 2,200 | 0.005 |
نیوزی لینڈ | 2,000 | 0.045 |
کل | 137,776 | - |