سورن سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سورن سنگھ
صوبائی وزیر خیبر پختونخوا برائے اقلیتی امور[1]
آغاز منصب
3 ستمبر 2013[2]
رکن خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی
آغاز منصب
مئی 2013
معلومات شخصیت
پیدائش 20ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع بونیر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 اپریل 2016[3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع بونیر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب سکھ مت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  طبیب   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈاکٹر سردار سورن سنگھ ایک پاکستانی سکھ ڈاکٹر، ٹی وی میزبان، سیاست دان تھے۔ سورن سنگھ پرویز خٹک انتظامیہ میں بطور پختونخوا صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور خدمات سر انجام دیتے رہے۔ سکھ مذہب سے تعلق رکھنے کے باوجود جماعت اسلامی کے 9 سال تک رکن رہے اس کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوئے اور کئی مرتبہ خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ سورن سنگھ نے 3 سال تک خیبر نیوز پر پروگرام "زہ ہم پاکستان یم" کی میزبانی کی۔

وفات[ترمیم]

ذرائع ابلاغ کے مطابق 22 اپریل 2016ء کو ایک جلسے کے بعد سردار سورن سنگھ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔[5][6][7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Adviser to K-P Chief Minister Sorang Singh, who was present, also shed light on the rights of minorities." 
  2. Name(required) (1 دسمبر 2015)۔ "سردار سورن سنگھ"۔ KP Assembly۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2015 
  3. http://www.ndtv.com/world-news/provincial-minister-sardar-soran-singh-gunned-down-in-northwest-pakistan-1398541
  4. http://www.thenews.com.pk/print/114952-PTI-lawmaker-Soran-Singh-cremated-in-Buner
  5. http://www.pakistantoday.com.pk/2016/04/22/national/pti-mpa-soran-singh-gunned-down-in-buner/
  6. Pakistani Sikh legislator Sardar Soran Singh killed in attack: TV | world | Hindustan Times
  7. "PTI MPA Sardar Soran Singh killed in gun attack - News Media Live"۔ 25 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2016