مندرجات کا رخ کریں

شبیرنوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شبیر نوری
ذاتی معلومات
مکمل نامشبیر احمد نوری
پیدائش (1992-02-23) 23 فروری 1992 (عمر 32 برس)
صوبہ ننگرہار, افغانستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 18)18 فروری 2010  بمقابلہ  کینیڈا
آخری ایک روزہ25 ستمبر 2016  بمقابلہ  بنگلہ دیش
واحد ٹی20(کیپ 18)18 مارچ 2012  بمقابلہ  کینیڈا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017بند-عامر ریجن کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 10 1 10 13
رنز بنائے 191 15 355 254
بیٹنگ اوسط 19.10 15.00 22.18 19.53
100s/50s 0/1 0/0 0/2 0/1
ٹاپ اسکور 94 15 85 94
کیچ/سٹمپ 6/– 0/– 4/– 6/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 2 اپریل 2017

شبیر نوری (پیدائش: 23 فروری 1992ء) ایک افغان کرکٹ کھلاڑی ہے۔ نوری ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ سے آف بریک باؤلر ہیں جو افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں۔

کیریئر

[ترمیم]

نوری نے 2007ء میں افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی جس نے ملائیشیا کے خلاف ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایلیٹ کپ میں ڈیبیو کیا۔ [1] نومبر 2009ء میں نوری افغانستان کے 2009ء کے اے سی سی ٹوئنٹی 20 کپ جیتنے والے سکواڈ کے اہم رکن تھے۔ ٹورنامنٹ کے دوران اس نے سنگاپور کے خلاف اپنا غیر سرکاری ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [2] سینئر سکواڈ کے لیے ان کا بین الاقوامی ڈیبیو جنوری 2010ء میں نوری نے افغانستان کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو انٹرکانٹینینٹل کپ میں آئرلینڈ کے خلاف کیا جہاں نوری نے افغانستان کی پہلی اننگز میں 85 رنز بنا کر اپنی پہلی اول درجہ نصف سنچری بنائی۔ نوری نے اپنی دوسری اننگز میں 21 رنز بنائے کیونکہ افغانستان نے یہ میچ 7 وکٹوں سے جیت لیا۔ فروری 2010ء میں اس نے کینیڈا کے خلاف افغانستان کے انٹرکانٹینینٹل کپ میچ میں کھیلا۔ افغان پہلی اننگز میں اس نے بیٹنگ کا آغاز کرتے ہوئے 60 رنز بنائے افغانستان اس وقت 494 کا کامیاب تعاقب کر رہا تھا۔ [3] ۔

بین الاقوامی کیریئر

[ترمیم]

نوری نے شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کینیڈا کے خلاف اپنے ایک روزہ بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا۔ نوری نے چھٹے نمبر سے صرف 9 رنز بنائے۔ [4] بعد میں انھیں 2010ء کے آئی سی سی عالمی ٹی ٹوئنٹی کے لیے افغانستان کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]