عبدون چوک
Appearance
عبدون چوک (انگریزی: Abdoun Circle) (عربی: دوار عبدون) اردن کے دار الحکومت عمان کے عبدون محلہ میں ایک چوک ہے۔ اس سے وادی عبدون کو عبدون پل سے عنور کیا جا سکتا ہے۔ یہ چوک عمان کا ایک اہم خریداری ضلع ہے جہاں متنوع اقسام کے ریستوران بھی موجود ہیں۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ O.J۔ "Jordan's Goldan Gate Bridge « 'The Theme'"۔ 2008-05-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-05-04
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت)