مندرجات کا رخ کریں

فلاوین اپونسو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فلاوین اپونسو
ذاتی معلومات
مکمل نامگونیمال امیج جان انتھونی فلاوین
پیدائش (1952-10-28) 28 اکتوبر 1952 (عمر 72 برس)
کولمبو، سیلون
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتٹاپ آرڈر بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 1)17 فروری 1996  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ5 مارچ 1996  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 5 16 11
رنز بنائے 120 701 253
بیٹنگ اوسط 30.00 24.17 25.30
سنچریاں/ففٹیاں 0/1 0/4 0/1
ٹاپ اسکور 58 92 58
گیندیں کرائیں 242 1,101 375
وکٹیں 2 17 6
بولنگ اوسط 128.50 28.35 55.33
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 1/57 3/16 4/19
کیچ/سٹمپ 0/0 10/0 0/0
ماخذ: Cricinfo، 15 May 2017

گونیمال امیج جان انتھونی فلاوین (پیدائش: 28 اکتوبر 1952ء)، [1] عام طور پر فلاوین اپونسو کے طور پر، سری لنکا کے سابق اول درجہ اور ڈچ ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی ہیں ، جنھوں نے 1996ء کے ورلڈ کپ کے دوران نیدرلینڈز کے لیے پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ [2] [3] وہ نیدرلینڈز کے لیے پہلی ایک روزہ کیپ ہیں۔ انھیں پیشہ ورانہ کرکٹ میں سری لنکا اور ہالینڈ دونوں کی نمائندگی کرنے کا منفرد اعزاز حاصل ہے۔ [4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "53 all out"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2021 
  2. "When was the last time a spinner struck with the first ball of a Test innings?"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2021 
  3. "Flavian Aponso Profile - ICC Ranking, Age, Career Info & Stats"۔ Cricbuzz (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2021 
  4. "Flavian Aponso 60 not out"۔ www.pressreader.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2021