مندرجات کا رخ کریں

لندن میں ہوائی اڈے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لندن کے چھ بین الاقوامی ہوائی اڈے

مملکت متحدہم انگلستان کے میٹروپولیٹن علاقہ لندن میں چھ بین الاقوامی ہوائی اڈے اور متعدد چھوٹے ہوائی اڈے موجود ہیں۔ یہ مل کر مسافروں کی تعداد اور ہوائی جہاز کی نقل و حرکت کے لحاظ سے اسے دنیا کا سب سے مصروف ہوائی اڈا نظام بناتے ہیں۔ [1] 2018ء میں چھ ہوائی اڈوں سے مجموعی طور پر 177،054،819 مسافروں نے سفر کیا۔ لندن کے ہوائی اڈے مملکت متحدہ کی ہوائی ٹریفک کا 60 فیصد سے زیادہ بوجھ سنبھالتے ہیں۔ ہوائی اڈوں سے کل 14 مقامی منزلوں اور 396 بین الاقوامی مقامات کو پروازیں ہوتی ہیں۔

بین الاقوامی ہوائی اڈے

[ترمیم]
لندن ہوائی اڈے کے نظام میں بین الاقوامی ہوائی اڈے[2]
ہوائی اڈا آیاٹا ایکاو لندن سے فاصلہ[3][4] کل مسافر

2018

کل ہوائی جہاز کی نقل و حرکت 2018 کل 2015 مسافر[5][6] تبدیلی از 2011[5][6] % کا 2015
مسافر
% کا 2011
مسافر
کارگو (ٹن) تبدیلی از 2010 ہوائی جہاز
نقل و حرکت[7]
تبدیلی از 2011
سٹی LCY EGLC 14 km (9 mi) 4,820,292 78,036 4,319,301 Increase 0.8% 2.78% 2.23%
70,781 Increase 2.9%
ہیتھرو LHR EGLL 26 km (16 mi) 80,102,017 480,339 74,985,748 Increase 0.9% 48.30% 51.88% 1,484,351 Increase 1% 475,176 کم 1.2%
گاٹوک LGW EGKK 45 km (28 mi) 46,075,400 283,926 40,269,087 Increase 1.7% 25.94% 25.36% 88,085 کم 15% 256,987 کم 1.6%
لوٹن LTN EGGW 55 km (34 mi) 16,581,850 136,270 12,263,505 Increase 1.1% 7.90% 7.12% 27,905 کم 3% 96,797 کم 0.8%
سٹینسٹید STN EGSS 63 km (39 mi) 27,995,121 185,660 22,519,178 کم 3.2% 14.50% 12.94% 202,593 Increase 0% 143,511 کم 3.2%
ساوتھاینڈ SEN EGMC 64 km (40 mi) 1,480,139 17,088 900,648 Increase 1,353.9% 0.58% 0.45% 6 Increase 100% 27,715 Increase 8.8%
کل 177,054,819 1,181,319 155,257,467 Increase 1.02% 100.00% 100.00% 1,802,939 1,070,967 کم 0.11%

دیگر سول ہوائی اڈے

[ترمیم]
فعال ہوائی اڈے

مصروف ترین روٹ

[ترمیم]
منزل مسافروں کی تعداد
جمہوریہ آئرلینڈ کا پرچم ڈبلن ہوائی اڈا 3,705,696
نیدرلینڈز کا پرچم ایمسٹرڈیم ہوائی اڈا سخیپھول 3,026,082
ریاستہائے متحدہ کا پرچم جان ایف کینیڈی بین الاقوامی ہوائی اڈا 2,700,613
متحدہ عرب امارات کا پرچم دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا 2,506,613
ہسپانیہ کا پرچم آدولفو سواریس میدرد-باراخاص ہوائی اڈا 2,496,921
ترکیہ کا پرچم استنبول اتاترک ہوائی اڈا 2,376,284
سویٹزرلینڈ کا پرچم جنیوا ہوائی اڈا 2,218,593
ہسپانیہ کا پرچم مالگا ہوائی اڈا 1,814,682
جرمنی کا پرچم فرینکفرٹ ہوائی اڈا 1,678,536
ہسپانیہ کا پرچم بارسلونا-ایل پرات ہوائی اڈا 1,661,301
ڈنمارک کا پرچم کوپن ہیگن ہوائی اڈا 1,656,818
سویٹزرلینڈ کا پرچم زیورخ ہوائی اڈا 1,642,959
جرمنی کا پرچم میونخ ہوائی اڈا 1,546,441
اطالیہ کا پرچم لیونارڈو ڈا ونچی-فیومیچینو ہوائی اڈا 1,530,810
فرانس کا پرچم شارل دے گول ہوائی اڈا 1,526,030
ہانگ کانگ کا پرچم ہانگ کانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا 1,412,749
ہسپانیہ کا پرچم الیکانتے-ایلشے ہوائی اڈا 1,302,237
ریاستہائے متحدہ کا پرچم لاس اینجلس انٹرنیشنل ہوائی اڈا 1,299,118
ریاستہائے متحدہ کا پرچم اوہیئر بین الاقوامی ہوائی اڈا 1,207,424
ریاستہائے متحدہ کا پرچم نیوآرک لبرٹی بین الاقوامی ہوائی اڈا 1,197,847
ہسپانیہ کا پرچم پالما دے مایورکا ہوائی اڈا 1,189,761
کینیڈا کا پرچم ٹورانٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ 1,186,783
پرتگال کا پرچم فارو ہوائی اڈا 1,186,358
سویڈن کا پرچم اسٹاک ہوم ارلینڈا ہوائی اڈا 1,185,848
مجارستان کا پرچم بوداپست فرینک لیزت بین الاقوامی ہوائی اڈا 1,145,011
فرانس کا پرچم نیس کوت دے آزور ہوائی اڈا 1,134,396
سنگاپور کا پرچم سنگاپور چانگی ہوائی اڈا 1,069,706
پرتگال کا پرچم لزبن ہوائی اڈا 1,069,055
ریاستہائے متحدہ کا پرچم لوگن بین الاقوامی ہوائی اڈا 1,031,320
بھارت کا پرچم اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ 1,003,598

نقشے

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Beijing to overtake London as world's largest aviation hub. Massive new airport planned
  2. "Size of Reporting Airports 2011" (PDF)۔ 10 جولائی 2012 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2012 
  3. "How to get into the city from London's airports" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wimdu.com (Error: unknown archive URL)، wind.com.
  4. https://www.londontoolkit.com/travel/southend.html. Accessed: 2018-06-02. (Archived by WebCite® at)
  5. ^ ا ب "Domestic Terminal Passenger Traffic 2012(a)" (PDF)۔ 25 اکتوبر 2012 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2012 
  6. ^ ا ب "EU and Other International Terminal Passenger Traffic 2012" (PDF)۔ 23 مئی 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2012 
  7. Aircraft Movements 2012[مردہ ربط]