ایک سے زیادہ ہوائی اڈے والے شہروں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ ایک سے زیادہ ہوائی اڈے والے شہروں کی فہرست (انگریزی: List of cities with more than one airport) ہے۔

چار یا اس سے زیادہ[ترمیم]

ہوائی اڈا مقام شہری حدود
کے اندر
شہر کے مرکز
سے فاصلہ اور سمت
مسافر
(2014)
چھ ہوائی اڈے
مملکت متحدہ، انگلستان، لندن عظمیٰ، لندن
لندن سٹی ایئرپورٹ ڈوکلینڈز، لندن ہاں 11 کلومیٹر (36,000 فٹ) مشرق 4,820,292 (2018)
گاٹوک ایئرپورٹ کراولی، مغربی سسیکس نہیں 46 کلومیٹر (151,000 فٹ) جنوب 46,075,400 (2018)
ہیتھرو ایئرپورٹ لندن بورو ہلنگٹن ہاں 24 کلومیٹر (79,000 فٹ) مغرب 80,102,017 (2018)
لوٹن ائیرپورٹ لوٹن نہیں 48 کلومیٹر (157,000 فٹ) شمال 16,769,634 (2018)
لندن سٹینسٹید ایئرپورٹ اوٹلسفورڈ نہیں 48 کلومیٹر (157,000 فٹ) شمال مشرق 25,902,618 (2017)
لندن ساوتھاینڈ ایئرپورٹ روچفورڈ ضلع نہیں 69 کلومیٹر (226,000 فٹ) مشرق 1,095,914 (2017)
ریاست ہائے متحدہ، نیو یارک، نیو یارک میٹروپولیٹن علاقہ، نیو یارک شہر
جان ایف کینیڈی بین الاقوامی ہوائی اڈا کوئینز ہاں 19 کلومیٹر (62,000 فٹ) جنوب مشرق 61,909,148 (2018)
لاگوارڈیا ہوائی اڈا کوئینز ہاں 4 کلومیٹر (13,000 فٹ) مشرق 30,094,074 (2018)
لونگ جزیرہ مک آرتھر ہوائی اڈا آئی سلپ، نیو یارک نہیں 81 کلومیٹر (266,000 فٹ) مشرق 620,000 (2017)
نیوآرک لبرٹی بین الاقوامی ہوائی اڈا نیوآرک، نیو جرسی نہیں 8 کلومیٹر (26,000 فٹ) مغرب 46,065,175 (2018)
سٹیورٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ نیوبرگ، نیو یارک نہیں 88 کلومیٹر (289,000 فٹ) شمال 448,000 (2017)
ویسٹ چیسٹر کاؤنٹی ایئرپورٹ وائٹ پلینس، نیویارک نہیں 53 کلومیٹر (174,000 فٹ) شمال 1,468,851 (2013)
پانچ ہوائی اڈے
ریاست ہائے متحدہ، کیلیفورنیا، لاس اینجلس عظمی علاقہ، لاس اینجلس
بربینک-گلنڈیل-پاساڈینا ہوائی اڈا بربینک، کیلیفورنیا نہیں 25 کلومیٹر (82,000 فٹ) شمال 5,263,972 (2018)
جان وین ہوائی اڈا سانتا انا، کیلیفورنیا نہیں 70 کلومیٹر (230,000 فٹ) جنوب مشرق 10,664,038 (2018)
اونٹاریو انٹرنیشنل ہوائی اڈا اونٹاریو، کیلیفورنیا نہیں 61 کلومیٹر (200,000 فٹ) مشرق 5,115,894 (2018)
لانگ بیچ ہوائی اڈا لانگ بیچ، کیلیفورنیا نہیں 58 کلومیٹر (190,000 فٹ) جنوب 3,884,721 (2018)
لاس اینجلس انٹرنیشنل ہوائی اڈا لاس اینجلس ہاں 27 کلومیٹر (89,000 فٹ) جنوب مغرب 87,534,384 (2018)
ریاست ہائے متحدہ، ریاست واشنگٹن، سیئٹل
سیئٹل–ٹاکوما بین الاقوامی ہوائی اڈا سی ٹیک، واشنگٹن نہیں 23 کلومیٹر (14 میل) جنوب 24,894,338
بوئنگ فیلڈ سیئٹل ہاں 9.7 کلومیٹر (6 میل) جنوب
پیئن فیلڈ ایوریٹ، واشنگٹن نہیں 40 کلومیٹر (25 میل) شمال
کینمور ایئرہاربر سی پلین بیس سیئٹل ہاں 1.85 km (1 mi) شمال
کینمور ایئرہاربر[1] کینمور، واشنگٹن No 25 km (16 mi) east
چار ہوائی اڈے
آسٹریلیا، وکٹوریہ (آسٹریلیا)، ملبورن
ایوالون ہوائی اڈا ایوالون، وکٹوریہ نہیں 50 کلومیٹر (160,000 فٹ) جنوب مغرب 1,400,000[2]
ایسینڈن ہوائی اڈا ایسینڈن، وکٹوریہ ہاں 11 کلومیٹر (36,000 فٹ) شمال مغرب
ملبورن ائیرپورٹ ٹولامرین، وکٹوریہ ہاں 20 کلومیٹر (66,000 فٹ) شمال مغرب 27,700,000
مورابن ہوائی اڈا مینٹون، وکٹوریہ ہاں 22 کلومیٹر (72,000 فٹ) جنوب مشرق
فرانس، ایل-دو-فرانس، پیرس
شارل دے گول ہوائی اڈا روسی اوں فرانس نہیں 31 کلومیٹر (102,000 فٹ) شمال مشرق 72,229,723 (2018)
اورلی ہوائی اڈا اورلی نہیں 18 کلومیٹر (59,000 فٹ) جنوب 33,120,685 (2018)
بوئے-تیئے ہوائی اڈا تیئے نہیں 90 کلومیٹر (300,000 فٹ) شمال 3,997,856 (2016)
شالون ورتی ہوائی اڈا وتری نہیں 147 کلومیٹر (482,000 فٹ) مشرق 96,221 (2014)
روس، ماسکو
ونوکوو بین الاقوامی ہوائی اڈا ماسکو ہاں 28 کلومیٹر (92,000 فٹ) جنوب مغرب 18,139,000 (2017)
شیریمیتیوو بین الاقوامی ہوائی اڈا خیمکی نہیں 29 کلومیٹر (95,000 فٹ) شمال مغرب 34,030,000 (2016)
ژوکووسکی بین الاقوامی ہوائی اڈا ژوکووسکی، ماسکو اوبلاست نہیں 40 کلومیٹر (130,000 فٹ) جنوب مشرق passenger flights started in 2016
ماسکو دومودیدوو ہوائی اڈا دومودیدوو (قصبہ) نہیں 42 کلومیٹر (138,000 فٹ) جنوب مشرق 28,500,000 (2016)
جاپان، توکیو، ٹوکیو کے خصوصی وارڈ
ناریتا بین الاقوامی ہوائی اڈا ناریتا، چیبا نہیں 60 کلومیٹر (200,000 فٹ) مشرق 42,600,000 (2018)
ہانیدا ہوائی اڈا اوتا، ٹوکیو ہاں 14 کلومیٹر (46,000 فٹ) جنوب 87,130,000 (2018)
شؤفو ہوائی اڈا شؤفو، ٹوکیو ہاں 15 کلومیٹر (49,000 فٹ) مغرب 94,816 (2015)
ایبارکی ہوائی اڈا اومیتاما نہیں 80 کلومیٹر (260,000 فٹ) شمال مشرق 538,227 (2015)
سویڈن، سٹاکہوم کاؤنٹی، اسٹاک ہوم
اسٹاک ہوم ارلینڈا ہوائی اڈا بلدیہ سگتونا نہیں 37 کلومیٹر (121,000 فٹ) شمال 16,962,416
اسٹاک ہوم بروما ہوائی اڈا بروما ہاں 7.4 کلومیٹر (24,000 فٹ) شمال مغرب 2,488,779
اسٹاک ہوم اسکاوستا ہوائی اڈا بلدیہ نیشوپنگ نہیں 100 کلومیٹر (330,000 فٹ) جنوب 2,524,633
اسٹاک ہوم ویستیروس ہوائی اڈا بلدیہ ویستیروس نہیں 100 کلومیٹر (330,000 فٹ) مغرب 174,496
ریاست ہائے متحدہ، کیلیفورنیا، خلیج سان فرانسسکو علاقہ
چارلس ایم شولز–سونوما کاؤنٹی ہوائی اڈا سونوما کاؤنٹی، کیلیفورنیا No 87 km (54 mi) northwest 238,917 (2014)
اوکلینڈ انٹرنیشنل ہوائی اڈا الامیدا کاؤنٹی، کیلیفورنیا No 19 km (11.8 mi) southeast 13,594,251 (2018)
سان فرانسسکو انٹرنیشنل ہوائی اڈا سان ماتیو کاؤنٹی، کیلیفورنیا No 18.3 km (11.4 mi) south 57,793,313 (2018)
سان ہوزے انٹرنیشنل ہوائی اڈا سان ہوزے، کیلیفورنیا No 63 km (39 mi) southeast 14,319,292 (2018)
ریاست ہائے متحدہ، فلوریڈا، میامی
میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ میامی-ڈیڈ کاؤنٹی، فلوریڈا نہیں 13 کلومیٹر (8 میل) شمال مغرب 45,044,312 (2018)
فورٹ لاوڈرڈیل–ہالی ووڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ بروورڈ کاؤنٹی، فلوریڈا نہیں 34 کلومیٹر (21 میل) شمال 26,941,511 (2015)
پام بیچ انٹرنیشنل ایئرپورٹ ویسٹ پام بیچ، فلوریڈا نہیں 166 کلومیٹر (103 میل) شمال 6,265,530 (2015)
میامی سی پلین بیس جزیرہ واٹسن (میامی) ہاں
ریاست ہائے متحدہ، میساچوسٹس، بوسٹن
لوگن بین الاقوامی ہوائی اڈا بوسٹن ہاں 4 کلومیٹر (13,000 فٹ) مشرق 40,941,925 (2018)
مانچسٹر–بوسٹن ریجنل ہوائی اڈا مانچسٹر، نیو ہیمپشائر نہیں 81 کلومیٹر (266,000 فٹ) شمال مغرب 2,814,125
ٹی ایف گرین ہوائی اڈا واروک، روڈ آئلینڈ نہیں 95 کلومیٹر (59 میل) جنوب 3,566,769
ووسٹر ریجنل ہوائی اڈا ووسٹر، میساچوسٹس نہیں 76 کلومیٹر (249,000 فٹ) مغرب 107,000

تین ہوائی اڈے[ترمیم]

دو ہوائی اڈے[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Airport Data and Contact Information as of 05/23/2019"۔ www.faa.gov۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2019 
  2. Steve Creedy (2008-05-16)۔ "Avalon Airport to get air traffic control for passenger services"۔ The Australian۔ 15 دسمبر 2012 میں 23705288-23349,00.html اصل تحقق من قيمة |url= (معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2008 
  3. "Aeronautical Information Services: TTN (KTTN)"۔ Federal Aviation Administration۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2019 
  4. "Philadelphia, Pennsylvania – 1101"۔ U.S. Customs and Border Protection