مانو کول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مانو کول
(ہندی میں: मानव कौल ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تیس سال سے اوپر کا ایک شخص
تیس سال سے اوپر کا ایک شخص
کول، 2010ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش 19 دسمبر 1976ء (48 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بارہ مولہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بھارتی
عملی زندگی
پیشہ ناٹکوں کے ہدایت کار، ڈراما نگار اور ادا کار
مادری زبان ہندی ،  کشمیری   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1993–تا حال
وجہ شہرت تمہاری سولو، وزیر (فلم)، سٹی لائٹس
نامزدگیاں
زی سائن اعزازات (2017)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مانو کول (انگریزی: Manav Kaul) ایک ناٹکوں کے ہدایت کار، ڈراما نگار اور ادا کار ہیں۔ وہ 2017ء میں جاری فلم تمہاری سولو کے لیے 63ویں فلم فیئر ایوارڈ تقاریب میں بہترین معاون اداکار کے طور پر نام زد ہوئے تھے۔

خیالات[ترمیم]

وہ دستور ہند کے تحت آزادی اظہار خیال کے حامی ہیں اور اس حق کو دبانے کے سخت مخالف ہیں۔[5]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]