مندرجات کا رخ کریں

موئسیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Moesia Superior, c. 125 AD
موئسیا کبری, 125 عیسوی
Moesia Inferior, c. 125 AD
موئسیا صغری, 125 عیسوی

موئسیا (Moesia) (/ˈmʃə, -siə, -ʒə/;[1][2] لاطینی زبان: Moesia; یونانی: Μοισία، نقحرMoisía)[3] ایک قدیم علاقہ اور بعد میں رومی صوبہ جو دریائے ڈینیوب کے جنوب میں بلقان میں واقع تھا۔ اس میں جدید مشرقی سربیا، کوسووہ، شمال مشرقی البانیا، شمالی مقدونیہ (موئسیا کبری)، شمالی بلغاریہ، رومانیہ کے ڈوبروجا کے شمالی حصے شامل تھے۔ اور جنوبی یوکرین کے چھوٹے حصے (موئسیا صغری)۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Lena Olausson؛ Catherine Sangster، المحررون (2006)۔ Oxford BBC Guide to Pronunciation۔ Oxford University Press
  2. Daniel Jones (2006)۔ Peter Roach؛ James Hartman؛ Jane Setter (المحررون)۔ Cambridge Pronouncing Dictionary۔ Cambridge University Press
  3. "C. Suetonius Tranquillus, Vitellius Maximilian Ihm, Ed."۔ perseus.tufts.eud 

مزید پڑھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]