ویکیپیڈیا:منتخب ایام/15 فروری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گلیلیو گلیلی
گلیلیو گلیلی
  • 1689ء - جرمنی نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا۔
  • 1946ء - یونیورسٹی آف پینسلوینیا نے پہلا الیکٹرون نیومیریکل انٹیگریٹر اینڈ کمپیوٹر (اینیاک) متعارف کرایا۔
  • 1950ء - سوویت یونین اور چین کے درمیان باہمی دفاعی معاہدہ طے پایا۔
  • 1989ء - روس نے افغانستان سے افواج کے مکمل انخلا کا باضابطہ اعلان کیا۔
  • 2003ء - عراق جنگ کے خلاف مختلف ممالک کے چھ سو شہروں میں آٹھ کروڑ کے قریب لوگوں نے مظاہرے کئے یہ مظاہرہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ تھا۔
  • 2005ء - دنیا بھر کی مقبول ترین ویب سائٹ یوٹیوب متعارف کرائی گئی اس ویب سائٹ پر اپنی ویڈیوز اپ لوڈ کی جاسکتی ہیں اور دوسروں کی ویڈیوز دیکھی جا سکتی ہیں۔
پیدائشیں اور وفیات