يسین بھٹکل
Appearance
يسین بھٹکل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | بھٹکال, اتر کنڑ, Karnataka, India |
15 جنوری 1983
قومیت | Indian |
عملی زندگی | |
پیشہ | Founder of Indian Mujahideen |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
يٰسین بھٹکل کا اصلی نام احمد ہے اور وہ ریاست کرناٹک کے رہنے والے ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ انھوں نے 2008ء میں اپنے بھائی ریاض اور عبد السبحان قریشی کے ساتھ مل کر انڈین مجاہدین تنظیم کی بنیاد رکھی تھی۔ انھیں اگست 2013ء میں گرفتار کیا گیا۔[1]