ٹینیسی ولیمز
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
ٹینیسی ولیمز | |
---|---|
(انگریزی میں: Tennessee Williams) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Thomas Lanier Williams)[1] |
پیدائش | 26 مارچ 1911ء [2][3][4][5][6][7][8] کولمبس [9] |
وفات | 25 فروری 1983ء (72 سال)[2][3][4][5][6][8][10] نیویارک شہر [11][12][13][9] |
وجہ وفات | دم گھٹنا |
طرز وفات | حادثاتی موت |
رہائش | کلارکسڈیل کولمبس مسیسپی نیو اورلینز سینٹ لوئس |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [14] |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف آئیووا جامعہ واشنگٹن، سینٹ لوئس یونیورسٹی آف مسوری دا نیو اسکول |
پیشہ | ڈراما نگار [15]، ناول نگار ، منظر نویس [16][17][18]، شاعر [19]، مصنف [15] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3][20] |
شعبۂ عمل | پرفارمنگ آرٹس |
ملازمت | دا نیو اسکول |
مؤثر | انتون چیخوف ، ڈی ایچ لارنس |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے ادب (1958)[21] |
|
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ٹینسیی ولیم (Tennessee Williams) ڈراما نگار ٹینیسی ولیمز مسیسپی، کولمبس میں، 26 مارچ، 1911ء میں پیدا ہوئے۔ کالج کی تعلیم کے بعد ریاست نیو اورلینز منتقل ہو گئے جہان ان کا خیال تھا کے یہاں ان کے ڈراموں کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ جب وہ 28 برس کے تھے تو انھوں نے اپنا نام تبدیل کیا۔ 31 مارچ، 1945ء میں ان کا ایک ناٹک " شیشے کے آئینے" نے ان کی شہرت دور دور پھیلا دی۔ اور ان کے لیے براڈوے کے دروازے کھول دیے۔ دو سال بعد ان کا معرکتہ الآرا ڈراما "A Streetcar Named Desire" کو پولیٹرز انعام ملا۔.
ٹینسی ولیم کی ڈرامائی حسیّت اور فلسفیانہ مزاج پر مشہور اردو کے ادبی، ثقافتی نقد اور ادبی نظریہ دان احمد سہیل{Ahmed Sohail} رقم طراز ہیں ."ٹینسی ولیمز نے اپنے تحریروں کو حقیقت سے دور رکھا۔ پھر بھی ایسا کرتے ہوئے انھوں نے حقیقت کا ایک ایسا ورژن تخلیق کیا جو اکثر اس صورت حال کا انکشاف کرتا تھا جس سے وہ فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ اس کے سارے کردار ایماندارانہ اور شریفانہ ماحول اور مقام میں پیدا ہوئے تھے۔ یہاں نہ تو کوئی عظیم ہیرو ہے ، نہ کوئی ولی، سنت، پارسا اور نہ ہی بدمعاش یا ولن ہے۔ بس یہ لوگ دنیا میں یا محض کسی اور شخص کی نظر میں اپنا مقام محفوظ رکھنے کی کوشش کرنے والے عیب دار لوگ ہوتے ہیں۔
اسی سبسب ولیمز کو روزمرہ ،نامساعد اور ناممکن حالات سے نمٹنے والے عام لوگوں کی طنز و مزاح اور مزاحیہ مکالمات کے ذریعے تصویر کشی کی ہے ۔ ان کے کردار طوائفوں اور ان کے دلالوں سے لے کر پودوں کے مالکان سے لے کر جوتوں کی فیکٹری میں کام کرنے والے شاعروں تک ہیں ، پھر بھی سب کو ایک پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ زندگی میں بعض اوقات ایسے وقت بھی آتے ہیں جب چاہیں اور ذمہ داریاں ایک جیسی ہیں ، لیکن کسی وقت بھی یہاں تک کہ عارضی طور پر بھی وہ سوچتے ہیں کہ ایک دوسرے سے اپنا قد بڑھانے کے چکر میں پڑ جاتے ہیں۔" {" ٹینسی ولیمز: روح اور جسم کے تجریری روحانی محبت کا لایعنی ڈراما نگار "}۔
ٹینسی ولیمز کے اس ڈرامے پر فلم بھی بنی جس میں مارلن برانڈو اور الزبتھ ٹیلر نے کمال کی اداکاری کی تھی .1960 میں ٹینسی ولیمز پرمشکل وقت آیا تھا جب ان کے ڈراموں پر نقادوں نے منفی اور خراب قسم کے تبصرے لکھے اور وہ آہستہ آہستہ ڈراما اور تھیٹر سے غائب ھو گئے۔ اور تیزی سے یہ عظیم ڈراما نگار شراب اور منشیات کی علت کا شکار ہو گیا۔ 1969ء میں ان کے بھائی نے انھیں منشیات کے ہسپتال میں داخل کروادیا اور کچھ دنوں بعد وہ صحت یاب ہوکر واپس آ گئے اور دوبارہ ڈراما نویسی شروع کی۔ ساتھ ہی اپنی ازیت ناک اور دردناک کہانی کو یاداشتوں کی صورت میں بھی لکھا۔ 1975ء میں انھوں نے کئی ڈرامے لکھے اسی دوران ٹینسی ولیمز کثرت شراب خوری، منشیات اور امردپرستی میں اس قدر مبتلا ہوئے کی ان کی صحت روز بہ روز بگڑتی رہی اور 25 فروری 1983ء میں نیویارک کے سٹی ہوٹل کے ایک کمرے میں انتقال ھوا۔
ویکی ذخائر پر ٹینیسی ولیمز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ https://findingaids.library.columbia.edu/ead/nnc-rb/ldpd_4079626#history — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2020
- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118633333 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11929241k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6q52pfx — بنام: Tennessee Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/8822 — بنام: Tennessee Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/69469 — بنام: Thomas Lanier Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ISBN 978-85-7979-060-7 — دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa360247/tennessee-williams — بنام: Tennessee Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1111 — بنام: Tennessee Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/10616 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ↑ انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?14453 — بنام: Tennessee Williams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118633333 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Tennessee-Williams
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/32398 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ Internet Broadway Database production ID: https://www.ibdb.com/production.php?id=4297
- ↑ Internet Broadway Database production ID: https://www.ibdb.com/production.php?id=2269
- ↑ Internet Broadway Database production ID: https://www.ibdb.com/production.php?id=1804
- ↑ Poets.org poet ID: https://www.poets.org/poetsorg/poet/tennessee-williams — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/5310563
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=12408
- 1911ء کی پیدائشیں
- 26 مارچ کی پیدائشیں
- 1983ء کی وفیات
- 25 فروری کی وفیات
- صدارتی تمغا آزادی کے وصول کنندگان
- ادب میں نوبل انعام یافتگان
- امریکی مرد منظر نویس
- امریکی مرد ناول نگار
- امریکی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- بیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- سینٹ لوئس، مسوری کے مصنفین
- کلارکسڈیل، مسیسپی کی شخصیات
- کولمبس، مسیسپی کی شخصیات
- مسیسپی کے مصنفین
- مسیسپی کے منظر نویس
- میساچوسٹس کے منظر نویس
- مسیسپی کی ایل جی بی ٹی شخصیات
- میساچوسٹس کے کیتھولک
- امریکی رومن کیتھولک
- مسیسپی کے کیتھولک
- نیو یارک (ریاست) میں حادثاتی اموات
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- امریکی مرد ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- لوویزیانا کے ناول نگار
- ایل جی بی ٹی رومن کیتھولک
- ایکٹرز اسٹوڈیو کے فضلا
- نیو یارک شہر میں منشیات متعلقہ اموات
- ویلش نژاد امریکی شخصیات
- نیو اورلینز، لوزیانا کے مصنفین