پابلو پکاسو
پابلو پکاسو | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Pablo Picasso) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: Pablo Diego José Francisco de Paula Juan Nepomuceno María de los Remedios Cipriano de la Santísima Trinidad Ruiz y Picasso)[1] |
پیدائش | 25 اکتوبر 1881ء [2][3][4][5][6][7][8] مالقہ [9][10][11][12][13][14] |
وفات | 8 اپریل 1973ء (92 سال)[15][10][3][4][5][6][16] |
وجہ وفات | عَجزِ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ہسپانیہ [17][18][19][14] فرانس [12][20] |
استعمال ہاتھ | بایاں |
جماعت | فرانسی کمیونسٹ پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصور [21][22][23]، مجسمہ ساز [21][23]، گرافک ڈیزائنر [24]، پرنٹ میکر [23]، کوریوگرافر ، فن خزافت [21][23]، الیس ٹریٹر [21][23]، فوٹوگرافر [23]، کاسٹیوم ڈیزائنر ، نمونہ ساز [25][23][14]، جوہری [26]، گرافک فنکار [21][23]، منظر نویس [27]، بصری فنکار [28] |
مادری زبان | ہسپانوی |
پیشہ ورانہ زبان | قیطلونی ، فرانسیسی [29]، ہسپانوی [2][29] |
شعبۂ عمل | نقاشی ، زیور [30] |
مؤثر | آنغی غوسو [31]، پال سیزان [32]، ماریا پریماچینکو [33] |
تحریک | مکعبیت [12]، سرئیلرازم |
اعزازات | |
لینن امن انعام (1962) |
|
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ٹائم میگزین نے 1998 میں موجودہ صدی کی سو بڑی شخصیات کا انتخاب کیا تو پابلو کو پہلے نمبر پر قرار دیتے ہوئے لکھا: اس سے قبل کوئی آرٹسٹ اس قدر مشہور و معروف نہ ہو سکا جتنا پکاسو ہوا ۔
ابتدائی حالات
[ترمیم]دور جدید کا سب سے بڑا مصور۔ تجریدی مصوری کا موجد۔ شہر ملاگا ’’سپین‘‘ میں پیدا ہوا۔ جوانی بارسلونا میں بسر ہوئی۔ جہاں باپ اکیڈیمی آف آرٹس میں پروفیسر تھا۔
پابلو پکاسو 25 اکتوبر 1881ء کو مالاگا ( اسپین ) میں پیدا ہوا۔ اس کے والد آرٹ کے ٹیچر تھے۔ اس کے والدین بعد میں لاکارونا نامی شہر منتقل ہو گئے تھے جو بحر اطلانتک کے علاقے میں واقع ہے ۔ پکاسو نے ابتدا ہی سے روایتی تعلیم سے بغاوت کی۔ اس کے والد نے جب بیٹے کی ڈرائنگز دیکھیں تو اپنے پینٹ اور برش پکاسو کے حوالے کر دیے اور پھر کبھی خود پینٹ نہيں کیا۔ آگے چل کر وہ میڈرڈ چھوڑ کر ہورٹاڈي نامی ایبرو نامی پہاڑي گاؤں میں بس گیا تھا۔ 1900ء میں اسے پہلی سولو نمائش کی اجازۃ ملی ۔
پکاس پیش رو تھا۔ ایک ماسٹر تھا اور ایک دیو مالائی عفریت۔ بیسویں صدی کی ہر تحریک میں اس کا ہاتھ تھا۔ 1904ء میں پیرس جیسے آرٹ کے مرکز میں رہنے لگا۔ اس کے اسٹوڈیو کا نام Bateau Laboir تھا ۔
کار ہائے نمایاں
[ترمیم]پکاسو اس اکیڈیمی میں 1896ء میں داخل ہوا اور اپنے والد سے مصوری کے ابتدائی اصول سیکھے۔ اگلے سال میڈرڈ چلاگیا۔ 1903ء میں پیرس گیا جہاں اس کے ’’نیلے دور‘‘ کی تصویروں کا آغاز ہوا۔ اس دور کو ’’نیلا‘‘ اس لیے کہتے ہیں کہ اس میں اس نے مایوس، اداس اور بیمار کرداروں اور سرکس میں ناچنے والوں کی تصویریں خالص نیلے رنگوں میں بنائیں۔ اس کے بعد اس کا گلابی یا کلاسیکی دور آتا ہے۔ بعد ازاں اس نے مصوری کی تمام پرانی روایات سے قطع تعلق کر لیا۔ دو سال افریقی حبشیوں کی قدیم مصوری اور سنگ تراشی کا گہرا مطالعہ کیا۔ پھر دو سال عظیم مصور سی زانے کے شاہکاروں کا عمیق مطالعہ کیا۔ ان دو سرچشموں سے فیض یاب ہونے کے بعد 1909ء میں اس کا کیوبزم کا دور شروع ہوا۔ 1920ء میں اس کے فن میں ایک اور تبدیلی آئی اور وہ کلاسیکی اسلوب میں حقیقت نگاری کے ساتھ تصویریں بنانے لگا۔ پھر اسے تجریدی مصوری سے دلچسپی پیدا ہو گئی۔ جنگ کے بعد پکاسو کو کوزہ گری سے دلچسپی ہو گئی اور اس نے ویلارس میں کوزہ گری کا بہت بڑا سٹوڈیو بنایا۔ وہ امن کا زبردست حامی تھا۔ اس کی بنائی ہوئی فاختہ عرصے تک امن پسندی کی علامت رہی۔
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی اقتباس میں پکاسو سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
رنگ و عکس پکاسو جولاں تبع فنکارآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ magazine.jang.com.pk (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.nacion.com/archivo/pablo-picasso-tenia-12-nombres/XNPYKSH4DVFBDDTZVV6AY7RHZA/story/
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11919660r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Benezit Dictionary of Artists — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-19-977378-7 — Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B00141033 — بنام: Pablo Picasso — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6g1618s — بنام: Pablo Picasso — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/25216 — بنام: Picasso — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ISBN 978-85-7979-060-7 — دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa8902/pablo-picasso — بنام: Pablo Picasso — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7374 — بنام: Pablo Picasso — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ISBN 978-2-7000-3055-6 — Le Delarge artist ID: https://www.ledelarge.fr/11390_artiste_PICASSO_Pablo — بنام: Pablo ( Pablo Ruiz-Blasco, dit, ) PICASSO — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118594206 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Пикассо Пабло — ربط: https://d-nb.info/gnd/118594206 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
- ↑ http://www.nytimes.com/2008/08/14/business/worldbusiness/14madrid.html
- ^ ا ب پ RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/63276
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/7762
- ^ ا ب پ https://hdl.handle.net/21.12141/id/people.E9241E8B-17C3-46D5-95FB-87F0DD81B2B9 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مئی 2024
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118594206 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/pablo-picasso — بنام: Pablo Picasso — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.nytimes.com/2009/05/24/travel/24cultured.html
- ↑ Museum of Modern Art artist ID: https://www.moma.org/artists/4609 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/63276 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2021
- ↑ یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500009666
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/7762 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ Femme en vert — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولائی 2021
- ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500009666
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118594206 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — عنوان : CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — Museum of Modern Art work ID: https://www.moma.org/collection/works/4891 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://hedendaagsesieraden.nl/2019/04/08/pablo-picasso/ — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2020
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0681444/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 ستمبر 2023
- ↑ http://kmska.be/collection/work/data/0u93dh — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مئی 2024
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8036195
- ↑ https://hedendaagsesieraden.nl/2023/02/19/galerie-minimasterpiece/
- ↑ صفحہ: 26 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.moma.org/documents/moma_catalogue_2748_300086869.pdf
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.moma.org/documents/moma_catalogue_2748_300086869.pdf
- ↑ https://news.artnet.com/art-world-archives/maria-prymachenko-3-things-2083134
ویکی ذخائر پر پابلو پکاسو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |