پاپوش نگر قبرستان
Appearance
پاپوش نگر قبرستان | |
تفصیلات | |
---|---|
مقام | پاپوش نگر ، کراچی |
ملک | پاکستان |
پاپوش نگر قبرستان ایک قدیم قبرستان ہے ،جو پاپوش نگر ، کراچی ، پاکستان میں واقع ہے.[1]
فروری 2017 میں ، کراچی میٹرو پولیٹن بلدیہ نے جگہ کی عدم فراہمی کے باعث پاپوش نگر قبرستان میں تدفین پر پابندی عائد کردی تھی۔[2][3] لیکن پابندی کے باوجود ، لوگ غیر قانونی طور پر لاشوں کو دفن کر رہے ہیں۔[4][5]
مدفون شخصیات
[ترمیم]- ابن صفی
- سید زوار حسین شاہ
- شوکت سبزواری
- حامد حسن قادری
- ملا واحدی
- ابو الفضل صدیقی
- سلیم احمد
- ثناء الحق صدیقی
- مقبول احمد صابری
- حامد حسن بلگرامی
- حمزہ علی قادری
- انتظام اللہ شہابی
- ذہین طاہرہ
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Altaf Ahmad Khan Mujahid (21 December 2018)۔ "کراچی کے قبرستان' مٹی میں آفتاب"۔ nawaiwaqt.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2021
- ↑ "کراچی کے 8 قبرستانوں میں تدفین پر پابندی عائد"۔ urdu.geo.tv۔ 1 February 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2021
- ↑ "Burials in most Karachi graveyards continue despite 'official' ban"۔ dawn.com۔ 12 June 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2021
- ↑ "'وہ دادا کی قبر پہلے ہی فروخت کر چکے تھے"۔ independenturdu.com۔ 11 January 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2021
- ↑ "قبرستانوں میں گورکھ دھندے ،قبرفروش سرگرم"۔ juraat.com۔ 14 December 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2021