چمیلی دیوی جین اعزاز برائے ممتاز خاتون صحافی
وضاحت | بھارت میں خواتین کے لیے صحافتی اعزاز |
---|---|
تعاون | دی میڈیا فاؤنڈیشن |
شماریات | |
کل | 53 |
پہلا | نیرجا چودھری |
آخری | عارفہ خانم شیروانی، روہنی موہن |
چمیلی دیوی جین اعزاز برائے ممتاز خاتون صحافی (انگریزی: Chameli Devi Jain Award for Outstanding Women Mediapersons) ایک بھارتی صحافتی اعزاز ہے۔ یہ اعزاز بھارتی جنگ آزادی کی کارکن چمیلی دیوی جین کے نام سے موسوم ہےـ۔چمیلی دیوی جین جیل جانے والی پہلی جین خاتون تھیں۔ اس اعزاز کا آغاز دی میڈیا فاؤنڈیشن نے 1980 میں کیاـ اور یہ اعزاز صحافت سے منسلک خواتین کو دیا جاتا ہےـ۔ بزنس اسٹنڈرڈ کے مطابق بھارت میں خواتین کو ملنے والا یہ اعزاز سب سے زیادہ چلنے والا ہےـ۔[1] 1981 میں پہلا اعزاز نیرجا چودھری کو ملا اور مارچ 2019 میں پریانکا ڈوبے نے یہ اعزاز حاصل کیا۔ 1987 میں کوئی بھی یہ اعزاز حاصل نہیں کر پایا۔ اب تک کل 52 اعزازات دے گئے ہیں۔ برکھا دت، تاولین سنگھ اور نیہا ڈکشت بھی اس اعزاز سے سرفراز ہوئی ہیں۔ 2019 کا یہ اعزاز مارچ 2020 میں عارفہ خانم شیروانی اور روہنی موہن کو حاصل ہوا۔ [2]
تاریخ اور معیار
[ترمیم]دی میڈیا فاؤنڈیشن 1979 میں بی۔جی۔ ورگیز، لکشمی چند جین، پربھاش جوشی، اجیت بھٹہ چاریہ اور این۔ ایس جگن ناتھن نے قائم کی۔ اس اعزاز کو ورگیز اور چمیلی دیوی جین کے خاندان والوں نے نظم کیا۔[3] اعزاز کے انتخاب کے معیار میں فرد کے کام میں سماجی تشویش، لگن، ہمت اور ہمدردی شامل ہے۔ پرنٹ، ڈیجیٹل اور براڈکاسٹ میں شامل صحافی فوٹو گرافروں، کارٹونسٹوں اور اخباری ڈیزائنرز سمیت اس اعزاز کے اہل ہیں۔ اعزاز کے واسطے ہوئے اندراجات کا فیصلہ آزاد جیوری کے ذریعہ کیا جاتا ہے۔ دیہاتی اور چھوٹے شہروں میں رہنے والے صحافیوں اور علاقائی بھارتی زبانوں کے صحافیوں کو ترجیح دی جاتی ہے۔[4] پہلا اعزاز 1981 میں نیرجا چودھری نے حاصل کیا اور اسکرول ڈاٹ ان (انگریزی: Scroll.in) کی سپریہ شرما پہلی آن لائن صحافی ہیں جنکو یہ اعزاز حاصل ہوا۔[5]آخری اعزاز بی بی سی کی پریانکا ڈوبے کو مارچ 2019 میں ملا۔[6]
اعزاز حاصل کرنے والے
[ترمیم]چمیلی دیوی جین اعزاز برائے ممتاز خاتون صحافی ایوارڈ حاصل کرنے والی خواتین کی فہرست:
Year | Recipient(s) | متعلقہ میڈیائی ادارہ | Ref. |
---|---|---|---|
1981 | نیرجا چودھری | The Statesman The Indian Express |
[7] |
1982 | پربھا دت سیوانتی نینن |
[8] | |
1983 | شہنازانکلیسریہ ایر سکنتلا نراسیمہن |
[9] | |
1984 | شیلا برسے | [8] | |
1985 | مدھو پورنما کشور | [10] | |
1986 | کلپنا شرما | Himmat The Indian Express The Times of India |
[11] |
1987 | کسی کو نہیں ملا۔ | [12] | |
1988 | تاولین سنگھ | India Today The Indian Express |
[13] |
1989 | چترا سبرامانیم | India Today | [8] |
1990 | اوشا رائے | [14] | |
1991 | پشپا گریماجی مجموعی:شوہینی گھوش، رنجانی مازومدر، سبینا کدوائی، شخا جھنگن، ، سبینا گوڈیہوک، چارو گارگی |
[15] | |
1992 | سچیتا دلال ٹیسٹہ سیٹلواڈ |
The Times of India The Indian Express |
[16] |
1993 | شیلا بٹ الکا رگھوونشی مانیمالا |
India Today | [17] |
1994 | شبھا سنگھ | The Telegraph The Pioneer خلیج ٹائمز |
[18] |
1995 | پتراشیہ مخیم | Shillong Times | [19] |
1996 | انم سریش ریحانہ حکیم |
[20] | |
1997 | انیتا پرتاپ | سی این این ٹائم (رسالہ) |
[21] |
1998 | ہومائی ویاراوالا | [22] | |
1999 | برکھا دت پامیلا فلیپوز وساوی کیرو |
NDTV The Times of India Prabhat Khabar |
[23] [24] [25] |
2000 | کنجل پانجے کچجی | Kutch Mahila Vikas Sangathan | [26] |
2001 | بانو ہرالو | Eastern Mirror | [27] |
2002 | شکشا تریویدی | [24] | |
2003 | سونو جین مجموعی: چترا کٹ دیہاتی خواتین |
The Indian Express Khabar Lahariya |
[28] [29] |
2004 | سنیتا ناراین | Down to Earth magazine | [30] |
2005 | رتنا بھرالی تالکدار | [31] | |
2006 | نیلنجانہ بوس سری ریکھا بی |
CNN-IBN Vanitha |
[7] |
2007 | روپاشری نندا | CNN-IBN | [32] |
2008 | نیروپاما سبرامانیم وینیتا دیشمکھ |
دی ہندو | [21] |
2009 | مونالیزا چنگکیجا شومہ چودھری |
Nagaland Page Tehelka |
[33] |
2010 | شاہینہ کے۔کے | Open Magazine | [34] |
2011 | توشا متل | تہلکہ میگزین | [35] |
2012 | الکا دھوپکر | IBN Lokmat | [36] |
2013 | انوبھا بھونسلے | سی این این، نیوز 18 | [37] |
2014 | سپریہ شرما | اسکرول ڈاٹ ان | [38] |
2015 | پریانکا کاکودر رکشا کمار |
دی ٹائمز آف انڈیا | [39] |
2016 | نیہا ڈکشت | [40] | |
2017 | اوما سدھیر | این ڈی ٹی وی | [41] |
2018 | پریانکا ڈوبے | بی بی سی | [42] |
2019 | عارفہ خانم شیروانی روہنی موہن |
دی وائر آزاد صحافی |
[43][2] |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "BBC journalist Priyanka Dubey gets Chameli Devi Jain Award"۔ Business Standard۔ 7 مارچ 2019۔ 07 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ^ ا ب "Arfa Khanum Sherwani, Rohini Mohan Win Chameli Devi Jain Award for Women Journalists"۔ The Wire۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2020
- ↑ "The Chameli Devi Jain Award 2016–17"۔ The Hoot۔ 18 دسمبر 2016۔ 14 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ "Media Foundation invites nominations for Chameli Devi Award for women journalists"۔ United News of India۔ 14 جنوری 2019۔ 02 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جولائی 2019
- ↑ "Scroll.in's Supriya Sharma wins prestigious Chameli Devi Jain award"۔ Scroll.in۔ 16 مارچ 2015۔ 07 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جولائی 2019
- ↑ "BBC journalist Priyanka Dubey gets Chameli Devi Jain Award"۔ Business Today۔ 7 مارچ 2019۔ 02 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جولائی 2019
- ^ ا ب "Chameli Devi Award for CNN-IBN journo"۔ News18۔ 24 مارچ 2007۔ 10 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ^ ا ب پ Supriya Nair (30 مئی 2012)۔ "Breaking new ground"۔ Mint۔ 08 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ Kalpana Sharma (7 جولائی 2015)۔ "'Shahnaz believed what she wrote could make a difference'"۔ Rediff.com۔ 18 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ "Prof. Madhu Purnima Kishwar" (pdf)۔ Developing Countries Research Centre۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اگست 2019
- ↑ "Kalpana Sharma"۔ Penguin Books۔ 28 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ Shubha Singh، Latika Padgaonkar (2012)۔ Making News, Breaking News, Her Own Way. Stories by winners of the Chameli Devi Jain Award for Outstanding Women Mediapersons۔ Tranquebar۔ صفحہ: 6۔ ISBN 9789381626498
- ↑ Mass Media in India۔ Publications Division, Ministry of Information and Broadcasting, Government of India۔ 1990۔ صفحہ: 24
- ↑ Sushila Ravindranath (29 اپریل 2012)۔ "Does a journalists gender matter"۔ The Financial Express۔ 03 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ Priyanka Das (11 اپریل 2017)۔ "'An opaque state is asking for public transparency'"۔ Pune Mirror۔ 3 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ "Sucheta Dalal: Executive Profile & Biography"۔ Bloomberg۔ 3 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ Sheela Bhatt (29 مئی 2019)۔ "Sheela Bhatt on the Indian media"۔ Rediff۔ 27 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ Swati Daftuar (2 جون 2012)۔ "First look"۔ The Hindu۔ 27 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2019
- ↑ G.S. Oinam۔ "Patricia Mukhim"۔ e-pao.net۔ 09 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ Shubha Singh، Latika Padgaonkar (2012)۔ Making News, Breaking News, Her Own Way: Stories by Winners of the Chameli Devi Jain Award for Outstanding Women Mediapersons۔ Westland۔ صفحہ: 54۔ ISBN 9789381626498
- ^ ا ب Deepanjana Pal (28 اپریل 2012)۔ "I Am A Journalist, Full Stop"۔ Newslaundry۔ 09 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ Meena T. Pillai (27 نومبر 2014)۔ "The way of the news, in her words"۔ The Hindu۔ 02 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2019
- ↑ "The Hindu : Barkha Dutt gets award"۔ The Hindu۔ Press Trust of India۔ 4 اپریل 2000۔ 3 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ^ ا ب "In Her Words"۔ Eastern Mirror۔ 14 جون 2014۔ 09 مئی 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ "Pamela Philipose to be Ombudsman of The Wire, Serve as Interface With Readers"۔ The Wire۔ 7 جولائی 2016۔ 09 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ Shabnam Virmani (اپریل 2001)۔ "India Together: Kutch Radio program receives an award"۔ India Together۔ 12 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ "Bano Haralu honoured for contributions in journalism, environmental conservation"۔ Eastern Mirror۔ 23 اکتوبر 2014۔ 02 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2019
- ↑ VVK Subburaj (2007)۔ Concise General Knowledge 2007 (بزبان انگریزی)۔ Sura Books۔ صفحہ: 137۔ ISBN 9788172540746
- ↑ Namita Kohli (22 جولائی 2007)۔ "Newshounds of the hinterland"۔ Hindustan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ "Sunita Narain presented Chameli Devi Jain Award"۔ Zee News۔ 30 مارچ 2005۔ 27 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ "Sunita Narain presented Chameli Devi Jain Award"۔ Zee News۔ 30 مارچ 2005۔ 27 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جولائی 2019
- ↑ "CNN-IBN's Rupashree Nanda wins Chameli Devi Award"۔ CNN-News18۔ 25 مارچ 2008۔ 27 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ "Shoma, Monalisa to share Chameli Devi award"۔ The Hindu۔ 10 مارچ 2010۔ 27 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ "Shahina of Open magazine conferred Chameli Devi award"۔ Hindustan Times۔ Press Trust of India۔ 15 مارچ 2011۔ 27 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ "Chameli Devi award for Tusha Mittal"۔ The Hindu۔ 14 مارچ 2012۔ 27 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ "Chameli winner"۔ The Hoot۔ 18 مارچ 2013۔ 27 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ "Section of mainstream media "biased" in covering poll stories"۔ Business Standard۔ 20 مارچ 2014۔ 27 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ Scroll Staff (16 مارچ 2015)۔ "Scroll.in's Supriya Sharma wins prestigious Chameli Devi Jain award"۔ Scroll.in۔ 07 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ "Chameli Devi Jain award winners named"۔ Business Standard۔ 15 مارچ 2016۔ 29 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ "Neha Dixit Wins Chameli Devi Award for Outstanding Woman Journalist for 2016"۔ The Wire۔ 1 مارچ 2017۔ 09 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ Anna Isaac (5 مارچ 2018)۔ "28 years in the news: NDTV's Uma Sudhir wins Chameli Devi Jain award 2017"۔ The News Minute۔ 11 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ "BBC journalist gets Chameli Devi award"۔ The Indian Express۔ 8 مارچ 2019۔ 08 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019
- ↑ "Rohini Mohan and Arfa Khanum Sherwani win the Chameli Devi Jain Award for outstanding woman journalists"۔ News Laundry۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2020