مندرجات کا رخ کریں

گئودان (ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گئودان (ناول)
(ہندی میں: गोदान ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف پریم چند   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع بھارت ،  غربت ،  ذات ،  امید ،  گائے   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 1936  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
او سی ایل سی 17509087  ویکی ڈیٹا پر (P243) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گئودان پریم چند کا ناول ہے، 1936ء میں شائع ہوا۔ اسے پریم چند کا سب سے بہترین ناول مانا جاتا ہے۔ اس میں ہندوستان کے کسانوں کی تکلیف دہ زندگی کو دکھایا گیا ہے۔ پریم چند نے دہقانوں پر ہونے والے ظلم کی نقشہ کشی کی ہے۔ پریم چند نے پہلے اردو زبان میں لکھنا شروع کیا تھا لیکن آہستہ آہستہ وہ ہندی زبان کی جانب بڑھتے گئے جبکہ گئودان تو سب سے پہلے دیوناگری رسم الخط میں لکھا گیا تھا اور اسے اقبال بہادر ورما ساحر نے اردو میں ڈھالا تھا۔ لیکن اب بھی اسے اردو ناول ہی قرار دیا جا سکتا ہے اور وہ بھی بہترین اردو ناولوں میں سے ایک۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "گئودان ۔۔۔ ایک جائزہ"۔ مکالمہ۔ 7 اپریل، 2017 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)