گلیڈی ایٹر (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گلیڈی ایٹر
(انگریزی میں: Gladiator ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہدایت کار
رڈلی اسکاٹ [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P57) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اداکار رسل کرو [1][2][8][3][9][6][10]
جیکوئن فینکس [1][8][3][9][6][10][11]
اولیور ریڈ [1][3][9][10][11]
ڈیرک جاقوبی [3][9][11]  ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم ساز ڈیوڈ فرانزونی [11]  ویکی ڈیٹا پر (P162) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف ہنگامہ خیز فلم ،  ڈراما ،  مہم جویانہ فلم ،  تاریخی فلم   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع انتقام [11]،  گلیڈی ایٹر [11]  ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایگزیکٹو پروڈیوسر رڈلی اسکاٹ [12]  ویکی ڈیٹا پر (P1431) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم نویس
جون لوگان [11]
ولیم نکلسن [11]
ڈیوڈ فرانزونی [11]  ویکی ڈیٹا پر (P58) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دورانیہ
زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک مملکت متحدہ
ریاستہائے متحدہ امریکا [11]  ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام عکس بندی مالٹا ،  المغرب   [13] ویکی ڈیٹا پر (P915) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سنیما گرافر جون میتھیسن   ویکی ڈیٹا پر (P344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی ہانس زمر   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایڈیٹر پیٹرو اسکالیا   ویکی ڈیٹا پر (P1040) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹوڈیو
تقسیم کنندہ ڈریم ورکس ،  یو آئی پی-ڈونا فلم   ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میزانیہ
باکس آفس
تاریخ نمائش 5 مئی 2000 (ریاستہائے متحدہ امریکا )[14]
25 مئی 2000 (جرمنی )[15]
19 مئی 2000 (سویڈن )[16]
2000  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آسکر اعزاز برائے بہترین فلم (وصول کنندہ:Douglas Wick ، ڈیوڈ فرانزونی اور Branko Lustig ) (2001)[17]
بافٹا اعزاز برائے بہترین فلم   (وصول کنندہ:رڈلی اسکاٹ ) (2000)
آسکر برائے بہترین ساؤنڈ مکسنگ (وصول کنندہ:Scott Millan ، Bob Beemer اور Ken Weston ) (1999)[17]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (وصول کنندہ:رسل کرو ) (1999)
 آسکر اعزاز برائے بہترین کاسٹیوم ڈیزائن (وصول کنندہ:Janty Yates ) (1999)[17]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
آل مووی v184587  ویکی ڈیٹا پر (P1562) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
tt0172495  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

2000ء میں نشر ہونے والی ایک رزمیہ فلم جس کے لیے ہدایات رڈلے اسکاٹ نے دیں جبکہ رسل کرو، جیکوئن فونیکس، کونی نیلسن، جیمون ہونسو، ڈیرک جیکبی اور رچرڈ ہیرس نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ کرو نے جنرل میکسیمس ڈیسیمس میریڈیس کا کردار ادا کیا جو جاہ طلب شہزادے کوموڈس (فونیکس) کے ہاتھوں قتل ہونے والے سلطنت روما کے شاہ مارکس اوریلیس کا دوست تھا۔ بعد ازاں پوری کہانی گرفتار اور پھر غلام بنائے جانے والے میکسیمس کے گرد گھومتی ہے کہ وہ کس طرح اکھاڑے کے غلام پہلوانوں (Gladiators) میں مقبولیت حاصل کرنے کے بعد اپنے اہل خانہ اور شاہ کے قتل کا بدلہ لیتا ہے اور ملک میں جمہوریت بحال کرتا ہے۔ فلم نے 73 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب میں 5 اکیڈمی ایوارڈز جیتے جن میں بہترین فلم کا ایوارڈ بھی شامل تھا۔ فلم کے جنگی اور جذباتی مناظر نے بڑے پیمانے پر شائقین کی داد سمیٹی۔ اس فلم کی کامیابی نے ہی قدیم تاریخی رزمیہ فلموں کو دوبارہ عروج بخشا جس کے بعد ٹرائے، الیگزینڈر، 300 اور اسکاٹ کی ہی تیار کردہ کنگڈم آف ہیون منظر عام پر آئیں۔

پلاٹ[ترمیم]

سانچہ:پلاٹ

ہسپانیوی رومی میکسیمس ڈیسیمس میریڈیس 180م میں رومی فوج کو جرمن قبیلوں کے خلاف وندوبونا کے قریب فتح یابی دلا کر اپنے گھر لوٹنے کا ارادہ کرتا ہے۔ مارکس اوریلیس اسے بتاتا ہے کہ اس کا بیٹا کوموڈس حکومت کے لیے غیر لائق ہے۔ اور وہ اسے بادشاہ بنانا چاہتا تھا روم کو فساد اور کرپشن سے بچانے کے لیے۔ یہ جاننے کے بعد کوموڈس اپنے والد کا قتل کردیتا ہے۔

اور اس کے بعد اپنی بادشاہی کا اعلان کردیتا ہے اور میکسیمس سے اس کی وفاداری طلب کرتا ہے۔ مگر جنرل اس کا انکار کردیتا ہے۔ میکسیمس کو گرفتار کر لیا جاتا ہے۔ وہ وہاں سے بچ نکلتا ہے اور اپنے گھر کی طرف برق رفتاری سے جاتا ہے مگر وہاں اسے معلوم ہوتا ہے کہ اس کے اھل خانہ کو قتل کر دیا گیا ہے۔ اور اسے پکڑ لیا جاتا ہے اور گلیڈی ایٹر کی ٹریننگ کے لیے بیچ دیا جاتا ہے۔ اپنی فوجی ہربہ استعمال کرکے اسے مقامی کھیلوں کافی کامیابی ملتی ہے اور بھیڑ سے اسے کافی ستائش، ملتی ہے۔ اور اس کا مالک پروکسیمو اس سے کافی خوش ہوتا ہے اور اسے سلطنت روم میں مقابلہ کے لیے لے جاتا ہے۔ جہاں اس کی لڑائی کافی خطرناک اور مشہور گلیڈی ایٹرز سے ہوتی ہے جنہیں وہ ہرا کر بھیڑ کا محبوب بن جاتا ہے۔ اس کی اس شہرہ آفاق شہرت کو دیکھتے ہوئے کوموڈس اس سے ملنے جاتا ہے مگر وہاں اسے معلوم ہوتا ہے کہ دراصل وہ میکسیمس ہے جسے اسنے مارنے کی کوشش کی تھی۔ کوموڈس میکسیمس کو مارنے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے یہاں تک کہ ایک بار اس کا مقابلہ سب سے مشہور اور خطرناک گلیڈی ایٹر سے کرواتا ہے مگر میکسیمس اسے بھی مات دے دیتا ہے۔ آخرکار وہ اسے مارنے کے لیے خود میدان میں اترتا ہے اور مارا جاتا ہے۔ اور میکسیمس بھی فوت ہوجاتا ہے۔ اور آخر کی سین انتہائی دردناک ہوتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://www.adorocinema.com/filmes/filme-24944/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2016
  2. ^ ا ب http://www.filmaffinity.com/es/film392075.html — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2016
  3. ^ ا ب http://www.bbfc.co.uk/releases/gladiator-1970-17 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2016
  4. http://www.imdb.com/title/tt0172495/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2016
  5. http://www.commeaucinema.com/notes-de-prod/gladiator,3285 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2016
  6. ^ ا ب پ http://stopklatka.pl/film/gladiator — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2016
  7. http://www.sinemalar.com/film/585/gladyator — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2016
  8. http://www.metacritic.com/movie/gladiator — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2016
  9. http://www.imdb.com/title/tt0172495/fullcredits — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2016
  10. http://www.allocine.fr/film/fichefilm_gen_cfilm=24944.html — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اپریل 2016
  11. ^ ا ب پ ت ٹ https://web.archive.org/web/20200411195614/https://europeanfilmawards.eu/en_EN/film/gladiator.5623 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2020 — سے آرکائیو اصل
  12. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=tt0172495 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 دسمبر 2019
  13.   ویکی ڈیٹا پر (P480) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "فلم کا صفحہ FilmAffinity identifier پر"— اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2024ء۔
  14. http://www.boxofficemojo.com/movies/?id=gladiator.htm
  15. http://www.imdb.com/title/tt0172495/releaseinfo — اخذ شدہ بتاریخ: 8 نومبر 2016
  16. http://www.sfi.se/sv/svensk-filmdatabas/Item/?itemid=42319&type=MOVIE&iv=Basic
  17. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=ev0000003/2001/1