گوردوارہ ڈیرہ صاحب
Appearance
گوردوارہ ڈیرہ صاحب ਗੁਰਦੁਆਰਾ ਡੇਹਰਾ ਸਾਹਿਬ | |
---|---|
گوردوارہ ڈیرہ صاحب رنجیت سنگھ کی سمادھی اور بادشاہی مسجد کے درمیاں میں | |
عمومی معلومات | |
معماری طرز | سکھ طرز تعمیر |
شہر یا قصبہ | لاہور |
ملک | پنجاب |
متناسقات | 31°35′23″N 74°18′42″E / 31.58977°N 74.31175°E |
گوردوارہ ڈیرہ صاحب لاہور، پاکستان مین واقع ایک سکھ گوردوارہ ہے، جو سکھ مت کے پانچویں گرو، گرو ارجن دیو کی سمادھی پر قائم ہے، dنie کی وافت 1606ء میں ہوئی۔[1]
محل وقوع
[ترمیم]گردوارہ اندرون لاہور میں واقع ہے اور یہ اہم یادگاروں کے اس سلسلے میں واقع ہے جس میں قلعہ لاہور، رنجیت سنگھ کی سمادھی، چوکور حضوری باغ، روشنائی دروازہ اور بادشاہی مسجد شامل ہیں۔
نگارخانہ
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ The Sikh Review, Volume 54, Issues 7-12; Volume 54, Issues 631-636