ہندوستان میں 1627ء
Appearance
حکومتی عہدے دار
[ترمیم]- نورالدین جہانگیر — مغل شہنشاہ ہندوستان 15 اکتوبر 1605ء تا 8 نومبر 1627ء
- داور بخش— غاصب مغل شہنشاہ 8 نومبر 1627ء تا 23 جنوری 1628ء
- شہریار (مغل شہزادہ)– غاصب مغل شہنشاہ 8 نومبر 1627ء تا 23 جنوری 1628ء
واقعات
[ترمیم]- سلطان بیجاپور سلطنت ابراہیم عادل شاہ ثانی کا انتقال ہوا۔
پیدائش
[ترمیم]وفیات
[ترمیم]- 8 نومبر — نورالدین جہانگیر، مغل شہنشاہ ہندوستان 15 اکتوبر 1605ء تا 8 نومبر 1627ء۔ (مقام وفات: راجوری، موجودہ ضلع راجوری، جموں_و_کشمیر، مدفن: مقبرہ جہانگیر، موجودہ شاہدره باغ، لاہور)