ہونگ منگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہونگ منگ
ڈویلپرہواوے
فعالی حالتموجودہ
سورس ماڈلClosed-source
ابتدائی رلیز9 اگست 2019؛ 4 سال قبل (2019-08-09)
مارکیٹنگ ہدفاسمارٹ فون، ٹیبلٹ کمپیوٹر، لیپ ٹاپ اور اسمارٹ گھڑی
اپڈیٹ کا طریقہOver-the-air
طے شدہ یوزر انٹرفیسگرافیکل یوزر انٹرفیس (کثیر لمسی)
لائسنسملکیتی سافٹ ویئر
رسمی ویب سائٹwww.harmonyos.com

ہونگ منگ او ایسیا ہونگ منگ آپریٹنگ سسٹم (انگریزی: Hongmeng OS) (آسان چینی: 鸿蒙OS; روایتی چینی: 鴻蒙; پینین: Hóngméng OS) متبادل نام آرک او ایس (Ark OS) ایک اینڈروئیڈ-ایپ ہم آہنگ آپریٹنگ سسٹم ہے جسے ہواوے نے 2012ء سے اپنی مستقبل کی مصنوعات کے لیے تیار کیا تھا[1][2] اور 9 اگست 2019ء کو اسے جاری کیا۔ ڈائی ولٹ میں شائع ہونے والے ایک اخباری انٹرویو ہواوے ایگزیکٹو رچرڈ یو نے کہا کہ اینڈروئیڈ اور مائیکروسافٹ ونڈوز پر امریکی پابندیوں کی کو صورت میں یہ آپریٹنگ سسٹم پلان بی کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے، لیکن وہ "گوگل اور مائیکروسافٹ کے نظام کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں"۔[3][4][5] ہواوے جون 2019ء سے "ای ایم یو آئی" کو ایک آپریٹنگ سسٹم عمل میں لا رہا ہے جس نے ہونگ منگ آپریٹنگ سسٹم کے حتمی نام کے بارے میں افواہوں کو جنم دیا ہے۔[6] کچھ ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ہونگ منگ کا اجرا چین میں اگست یا ستمبر 2019ء میں کیا جائے گا جبکہ 2020ء کی دوسری سہ ماہی میں اسے عالمی طور پر پیش کر دیا جائے گا۔ [7][8][6][9][10][11][12]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Deng Li (24 مئی, 2019)۔ "Hongmeng: Here's everything you need to know about Huawei's Operating System" 
  2. J. C. Torres (29 مئی, 2019)۔ "HongMeng "Ark" OS – Huawei's Android replacement: what we know so far"۔ SlashGear 
  3. "Huawei confirms it has its own OS on back shelf as a plan B"۔ South China Morning Post۔ 14 مارچ 2019 
  4. Cameron Faulkner (14 مارچ 2019)۔ "Huawei developed its own operating systems in case it's banned from using Android and Windows"۔ The Verge۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2019 
  5. Arjun Kharpal (15 مارچ 2019)۔ "Huawei built software for smartphones and laptops in case it can't use Microsoft or Google"۔ CNBC۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2019 
  6. ^ ا ب César Salza۔ "Huawei tiene nombre y fecha para el sistema operativo: reporte"۔ CNET en Español 
  7. Tom Warren (23 مئی, 2019)۔ "Huawei's Android and Windows alternatives are destined for failure"۔ The Verge 
  8. Arjun Kharpal (23 مئی, 2019)۔ "Huawei says its own operating system could be ready this year if it can't use Google or Microsoft"۔ CNBC 
  9. Global Times (جون 7, 2019)۔ "#Huawei is intensively testing its own operating system […]"۔ Twitter 
  10. Naushad K. Cherrayil، John McCann 2019-05-28T15:33:46Z Mobile phones۔ "Huawei says its Android OS replacement launch date is still undecided [Updated]"۔ TechRadar 
  11. John McCann 2019-05-28T09:07:56Z Mobile phones۔ "Huawei may be building an Ark (OS) as it prepares for life after Android"۔ TechRadar 
  12. Eli Blumenthal۔ "Huawei's HongMeng Android alternative launch date uncertain"۔ CNET