ہیا ہیا (بیٹر ٹوگیدر)
Appearance
"" | ||||
---|---|---|---|---|
سنگل از | ||||
زبان |
| |||
ریلیز | 1 اپریل 2022ء | |||
صنف | ||||
طوالت | 3:27 | |||
لیبل | یونیورسل میوزک گروپ | |||
نغمہ ساز | ||||
بول نگار |
| |||
پیش کار | RedOne | |||
ٹرینیڈاڈ کارڈونا تاریخ وار ترتیب | ||||
| ||||
ڈیوڈو تاریخ وار ترتیب | ||||
| ||||
عائشہ تاریخ وار ترتیب | ||||
| ||||
"Hayya Hayya (Better Together)" یوٹیوب پر | ||||
ہیا ہیا (انگریزی: Hayya Hayya) امریکی گلوکار ٹرینیڈاڈ کارڈونا، نائیجیرین گلوکار ڈیوڈو اور قطری گلوکارہ عائشہ کا گانا ہے۔ [1] یہ ملٹی سونگ 2022 فیفا ورلڈ کپ کا پہلا سنگل ہے۔ یہ ٹریک ریڈون نے تیار کیا تھا اور اسے 1 اپریل 2022ء کو ریلیز کیا گیا تھا۔ [2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Hayya Hayya (Better Together) [Music from the FIFA World Cup Qatar 2022 Official Soundtrack] – Single by ٹرینیڈاڈ کارڈونا, ڈیوڈو & عائشہ on iTunes"۔ iTunes Store (EU)۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 1, 2022
- ↑ "ٹرینیڈاڈ کارڈونا joins ڈیوڈو and عائشہ for Hayya Hayya (Better Together)"۔ African.business۔ اپریل 1, 2022 [مردہ ربط]