آزادی اطلاعات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اصطلاح term

آزادیِٔ اطلاعات

freedom of information

آزادی اطلاعات سے مراد جالبین اور اطلاعاتی طرزیات کے استعمال کے حوالہ سے حقِ اظہار کا تحفظ ہے۔ اطلاعاتی طرزیات کے سیاق و سباق میں اس کا تعلق مراقبت سے بھی ہے، یعنی بلا روک و ٹوک اور مراقبت کے حبالہ متن تک رسائی۔