العذراء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

العذراء مدینہ منورہ کے بہت سے ناموں میں سے ایک نام ہے جس کے معنی محفوظ کے ہیں
مدینہ منورہ کے اس نام العدراء ہے پہلے حرف پر نقطہ نہیں دوسرا نقطہ والا ہے یہ نام بھی تورات سے لیا گیا ہے۔ یہ نام اس لیے ہے کہ قدیم زمانہ میں کوئی جابر شخص بھی اسے زیر نہیں کر سکا اور آخر کار اس کے حقیقی مالک سرور عالم ﷺ کا دور آپہنچا یہ شہر مشکلات والا تھا کوئی یہاں داخل نہ ہوتا تھا یہی وجہ ہے کہ کنواری لڑکی کو بھی ”عذراء‘ کہتے ہیں ( کیونکہ وہ شوہر سے محفوظ ہوتی ہے)“۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وفاء الوفا باخبار دار المصطفے، جلد 1،صفحہ 59،علامہ نور الدین علی بن احمد السمہودی، ادارہ پیغام القرآن اردو بازار لاہور