سیدۃ البلدان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سیدۃ البلدان مدینہ منورہ کے بہت سے ناموں میں سے ایک نام ہے جس کے معنی ہیں شہروں کا سردار
مدینہ منورہ کے اس نام سیدۃ البلدان‘ کو ابونعیم نے عبد اللہ بن عمر سے مرفوعا ذکر کیا ہے فرماتے ہیں۔ کہ جب بھی نبی اکرم کسی سفر کے بعد مدینہ طیبہ تشریف لاتے تو مدینہ منورہ سے یوں مخاطب ہوتے ياطيبة يا سيدة البلدان اے طیبہ اے شہروں کے سردار“نبی اکرم کی اتباع میں عمر فاروق بھی اسے سید البلدان ہی کہہ کر پکارتے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وفاء الوفا باخبار دار المصطفے، جلد 1،صفحہ 60،علامہ نور الدین علی بن احمد السمہودی، ادارہ پیغام القرآن اردو بازار لاہور

عہد ان کم کرتے ہیں جب کی مشاور نبی اکرم پر کی ستم سے جد مدینہ طیبہ تے تو یہ مشورہ سے ہے مناسب ہوتے سے لیہ، اے سید البلدان کی کمی کے اتبان میں حصہ سے گھر فاروق بھی اسے

سید بدان مل کہ کر پکارتے ہے (49)