املہ اکینینی
املہ اکینینی | |
---|---|
املا مکھرجی 2010 میں ٹیچ ایڈس کے لانچ کے موقع پر
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | املا مکھرجی |
پیدائش | [1] مغربی بنگال، بھارت |
ستمبر 12, 1968
رہائش | حیدرآباد، دکن، آندھرا پردیش، بھارت |
شہریت | بھارت |
شریک حیات | اکنینی ناگ ارجن (شادی. 1992) |
اولاد | اکھل اکینینی |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ، سماجی کارکن، چیئر پرسن, بلیو کراس آف حیدرآباد |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، ملیالم |
IMDB پر صفحہ[2] | |
درستی - ترمیم |
امَلا اکِّینینی (انگریزی: Amala (actress)) (ولادت: ) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ، بھرت ناٹیم رقاصہ اور جانوروں کی فلاح و بہبود کارکن ہیں۔[3][4][5] وہ تمل، تیلگو، ملیالم، ہندی اور کنڑ زبان کی فلموں نظر میں آ چکی ہیں۔ انھوں نے دو فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ بھی جیتا ہے۔[6][4] املہ اکینینی بھارت کے حیدرآباد میں ایک غیر سرکاری تنظیم (این جی او) ، دی بلیو کراس آف حیدرآباد (Blue Cross of Hyderabad)کی شریک بانی ہیں ۔[7]انھوں نے اس تنظیم کی بنیاد اپنے شوہر کے ساتھ مل کر رکھی۔ یہ این جی او بھارت میں جانوروں کی فلاح و بہبود اور جانوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرتی ہے۔[8][9]
ابتدائی زندگی[ترمیم]
املہ12 ستمبر 1968ء میں بھارت کے کلکتہ میں ایک بنگالی خاندان میں پیدا ہوئیں تھیں۔ ان کے والد بھارتی بحریہ کے افسر تھے اور ان کی والدہ آئرش تھیں ۔[10][11]
ذاتی زندگی[ترمیم]
انھوں نے 11 جون 1992ء میں تیلگو اداکار اکینینی ناگارجنا سے شادی کی اور اس شادی سے ان کا ایک بیٹا ، اداکار اکھل اکینینی ہے۔ان کا خاندان فی الحال حیدرآباد میں رہتا ہے۔[12] وہ اداکار ناگا چیتنیا کی سوتیلی ماں ہیں۔[13]
متعلقہ روابط[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Akkineni Nagarjuna rings in 46th birthday in Thailand"۔ The Indian Express[مردہ ربط]
- ↑ ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Amala (actress)"
- ^ ا ب Sangeetha Devi Dundoo۔ "Amala Akkineni : Behind the glamour of cinema"۔ The Hindu
- ↑ S.B.VIJAYA MARY۔ "Amala for a fit mind, body"۔ The Hindu
- ↑ "39th Annual Filmfare Malayalam Best Film Actress : santosh : Free Dow…"۔ Archive.is۔ 8 February 2017۔ 08 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2019
- ↑ "Blue Cross of Hyderabad – The Team"۔ Blue Cross of Hyderabad۔ 26 January 2011۔ 04 اگست 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2011
- ↑ S.B. Vijaya Mary۔ "'I treasure my quiet time': Amala Akkineni"۔ The Hindu
- ↑ T.Lalith Singh۔ "Respect saniation [sic] workers, Amala Akkineni tells people"۔ The Hindu
- ↑ Subhash K Jha (17 June 2015)۔ "Amala Akkineni on Her Return To Acting"۔ SKJ Bollywood News۔ 19 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2015
- ↑ SUBHA J RAO۔ "The measure of a woman"۔ The Hindu
- ↑ "A day in the life of Amala Akkineni"۔ The Times of India
- ↑ Himalayan Academy۔ "A Kinder Vision"۔ hinduismtoday.com۔ 31 جولائی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2021
ویکی ذخائر پر املہ اکینینی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1968ء کی پیدائشیں
- 1970ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بنگالی اداکارائیں
- بنگالی شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بھارتی فعالیت پسند
- بھارتی فعالیت پسند خواتین
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تمل ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- کنڑا سنیما کی اداکارائیں
- کولکاتا کی اداکارائیں
- ملیالم فلمی اداکارائیں
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- ہندی ٹیلی ویژن کی اداکارائیں