ایودھیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ساکیت
شہر
ایودھیا
ایودھیا
ملکبهارت
ریاستاترپردیش
ضلعفیض آباد
قائم ازمنو یا بادشاہ آیوده
رقبہ
 • کل10.24 کلومیٹر2 (3.95 میل مربع)
بلندی93 میل (305 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل49,650
 • کثافت4,800/کلومیٹر2 (13,000/میل مربع)
زبانیں
 • دفتریاردو ، ہندی
منطقۂ وقتبهارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز224123
رمزِ بعید تکلم05278
گاڑی کی نمبر پلیٹUP-42

ایودهیا بھارت کے صوبے اترپردیش کے ضلع فیض آباد کا ایک شہر ہے۔ ہندووں کے مطابق یہ شہر رام کی جائے پیدائش ہے۔ مغل بادشاہ بابر کی بنائی ہوئی معروف بابری مسجد بھی اسی شہر میں واقع تھی جسے 1992ء میں ہندووں نے حملہ کرکے منہدم کر دیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]