بلی
بلی ایک چھوٹا گوشت خور ، ہنر مند اور عقلمند ممالیہ جانور ہے جو خوراک کے لئے تقریباً 1,000 سے زیادہ اقسام کے جانوروں یا پرندوں کا شکار کرتا ہے۔ اسے پالتو بنایا اور عام اشاروں پر عمل کرنے کے لئے سدھایا جاسکتا ہے۔ جنگلی بلی سے ملتے جلتے اس جانور نے انسانوں کے ساتھ زندگی گزارنے کے فن کو سیکھ لیا ہے۔
فہرست |
[ترمیم] وضاحت
بلیاں بہت سے رنگوں اور نسلوں میں پائی جاتی ہے۔ ان کا وزن 2.5 سے 7 کلو تک ہوتا ہے۔ پالتو بلی کی عمر تقریباً 15 سے 20 سال کے درمیان ہوتی ہے۔
[ترمیم] خانگی
2004 میں قبرص میں ایک قبر ڈھونڈی گئ جس میں ایک انسان اور ایک بلی دونوں موجود تھے۔ سائنسدانوں نے کہا کہ یہ قبر 9,500 سال پرانی تھی، جس کا مطلب یہ ہے انسان اور بلی کا رشتہ بہت پرانا ہے۔ بلیاں انسان کی پہلے اس طریقے سے مدد کرتی تھیں کہ وہ چوہوں جیسے خطروں سے کسانوں کی پیداوار کو بچاتی تھیں ، چونکہ وہ کتوں کی طرح اناج نہیں کھاتیں۔
[ترمیم] Felidae کے ارکان
[ترمیم] بیرونی روابط
- Cornell Feline Health Center
- American Association of Feline Practitioners
- Feline Medical & Behaviour Database (large number of short articles)
- "DNA Offers New Insight Concerning Cat Evolution". The New York Times. January 6, 2006. http://www.nytimes.com/2006/01/06/science/06cats.html?ex=1294203600&en=4b75c4da1cdc2167&ei=5090.
- High-Resolution Images of the Cat Brain
- Onions are Toxic to Cats
- Information about the third eyelid of cats, and the problem of Kertao, or "dry eye".