تولد کائنات

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تولد کائنات یا Cosmology، ہیئتی طبیعیات سے متعلق ایک شعبہءعلم ہے کہ جسمیں کائنات کی ابتداء (مبدا) اور اسکے ارتقاع کے بارے میں بحث کی جاتی ہے۔ اسمیں اصولی طور پر اعتقاد مبدا (origin belief) کی بنیاد پر واقعیت (reality) کے وجود میں آنے کے بارے میں علمی اور عملی تحقیق کی جاتی ہے۔

طبیعی علم الکائنات
WMAP.jpg
وابستہ مضوعات

ترمیم